ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو دو۔ایک سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے جبکہ حمزہ خان مقابلہ ایک، ایک گیم سے برابر ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ عبداللّٰہ نواز نے آسکر ہیکر کو 7-11، 2-11 اور …
آئی سی سی: بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے ہیری بروک 3 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے اور انگلینڈ کے …
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے آئندہ برس وائٹ بال سیریز کیلئے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول فائنل ہوگیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی20 اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز ٹی20 فارمیٹ سے ہوگا جبکہ وائٹ بال سیریز 16 مارچ سے 5 …
ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیا
ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ریکارڈ 16 ویں بار جیت لیا۔ ارجنٹینا کے کپتان میسی انجری کے باعث پورا میچ نہ کھیل سکے ، ان کے جذبات پر قابو نہ رہا وہ بینچ پر بیٹھے روتے رہے لیکن ٹیم کی جیت کے ساتھ ہی افسوس …
زمبابوے کے خلاف بھارتی بلے باز کا اننگز کی پہلی ہی گیند پر 13 رنز بناکر عالمی ریکارڈ قائم
زمبابوے کے خلاف بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی ہی گیند پر 13 رنز بناکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اتوار کے روز ہرارے میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا جس میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔ …
اسپین نے یوروکپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا
یورو کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی، اسپین سب سے زیادہ چار مرتبہ یورو کپ جیتنے والا ملک بن گیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے یورو کپ فائنل کے پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔ میچ کے 47 ویں منٹ میں نکو ویلیمز نے گول کرکے …
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان چیمپئنز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 156 رنز بنائے۔ شعیب ملک نے …
ومبلڈن ٹینس: جمہوریہ چیک کی باربورہ کرچی کووا نے ویمنز ٹائٹل جیت لیا
ومبلڈن ٹینس: جمہوریہ چیک کی باربورہ کرچی کووا نے ویمنز ٹائٹل جیت لیا ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی باربورہ کرچی کووا نے جیت لیا۔ فائنل میں کرچی کووا نے اٹلی کی جیسمین پولینی کو شکست دی۔ لندن میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے فائنل میں نمبر 7 سیڈ اٹلی کی جیسمین پولینی اور نمبر 31 سیدڈ …
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت مقابلہ پاکستان
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 86 رنز شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا چیمپئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 254 رنز بنائے۔ روبن اُتھپپا ،یوراج سنگھ ،عرفان پٹھان اور یوسف پٹھان نے …
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز سے ہرا دیا۔ نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان چیمپئنز فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی ٹیم 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 178 رنز پر …