نئی دہلی : بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 372 رنز سےشکست دے کر دو میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 540 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 167 رنز ہی بناسکی۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے ڈیرل مچل 60 اور ہینری نکلز …
کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا
کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا دوحہ: اسپین کی ایک تعمیراتی کمپنی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کےلیے دوحہ، قطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کرلیا ہے۔آج سے چار سال پہلے جب اس کی تعمیر شروع ہوئی تھی تو اسے ’’راس ابو عبود‘‘ اسٹیڈیم کا نام دیا گیا تھا لیکن حال ہی میں …
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا تھا ،کہا گیا تھا کہ دوسرے روز …
دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیں
دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیں لندن :ـ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش 110 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ایلین ایش نے 1937 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور 1949 میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔ انگلش کرکٹ …
ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی
دہلی : بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی تصاویر شیئر کردیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں ویرات کوہلی کو نیٹ میں پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویرات کوہلی نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن …
پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے
کراچی: پی ایس ایل 7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے پی سی بی کے جی ایم کمرشل عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید ذمہ داریاں نبھائیں گے۔چند روز قبل ہی لیگ کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ کا عہدہ عثمان واہلہ کو سونپا گیا ہے، عمران اس پوزیشن کا خود کو حقدار سمجھتے تھے۔ان کے اب ایک فرنچائز اونر کی شارجہ …
لیور پول کی ایورٹن کیخلاف جیت، محمد صلاح کے 2 گول
اسلام آباد : لیور پول کی ایورٹن کیخلاف جیت، محمد صلاح کے 2 گول انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایورٹن کے خلاف ایک کے مقابلے میں چار گول سے فتح حا صل کی، محمد صلاح نے دو گول اسکور کئے۔ انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایورٹن کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا، لیور پول کی جانب …
افغان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ اچانک مستعفی
کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ شان ٹیٹ اچانک عہدے سے مستعفی ہوگئے۔جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر لانس کلیوزنرنے گزشتہ روز بطور ہیڈ کوچ افغان کرکٹ ٹیم اپنے کانٹریکٹ میں توسیع سے انکار کردیا تھا جس کے بعد اب اچانک بولنگ کنسلٹنٹ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شان ٹیٹ افغان کرکٹ …
ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی ہوم سیریز میں نیوٹرل امپائرز نہیں ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دونوں سیریز میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی امپائرنگ کی ذمہ داری سر انجام …
چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی
ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 109 رنز سے کھیل کا آغاز کیا اور بنگلادیش کا 202 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب …