ٹی 20ورلڈ کپ میں ڈی آر ایس ڈیبیو کے لئے تیار

eAwazورلڈ, کھیل

دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی ڈی آر ایس ڈیبیو کے لیے تیار ہے جب کہ مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں بھی پلیئرز کو اب امپائرز کے فیصلے چیلنج کرنے کا اختیار ہوگا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ڈسیشن ریویو سسٹم ڈی آر ایس کا استعمال ہوگا، آئی سی سی نے میگا ایونٹ …

88 سالہ شخص فٹبال کھیلنے کا شوقین، گول کیپر بن گیا

eAwazکھیل

لندن:لندن کے ایک 88سالہ بزرگ شہری نے شوق کا کوئی مول نہیں کا محاورہ سچ ثابت کر دکھایا، عمر کے اس حصے میں جب لوگ آرام کرنے کا سوچتے ہیں کیمسل فٹبال جیسا سخت کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمومی طور پر فٹ بالر کا کیریئر تیس سے چالیس سال کے درمیان ہوتا ہے ، بعد …

آئی سی سی اور بھارت میں نشریاتی حقوق کی فروخت کے لئے جنگ

eAwazکھیل

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی بورڈ میں ممکنہ طور پر نشریاتی حقوق کی فروخت کیلیے جنگ چھڑنے کا امکان ہے۔دونوں ہی جلد اپنی پروڈکٹس کے ساتھ مارکیٹ میں جانے والے ہیں، جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اگلے 8 سالہ دورانیے میں شیڈول ورلڈ کپس اور چیمپئنز ٹرافی سمیت گلوبل ایونٹس کے براڈ کاسٹر پارٹنر کی تلاش ہوگی، وہیں بی سی …

حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لو اسکورنگ میچز کا امکان ظاہر کردیا

eAwazپاکستان, کھیل

لاہور:قومی ٹیم کے پیسر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لو اسکورنگ میچز کا امکان ظاہر کر دیا۔لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران حسن علی نے کہا کہ یو اے ای میں کھیلے جانے والے انٹرنیشنل میچز میں 200 سے زیادہ رنز بہت کم بنتے دیکھے ہیں، میرے خیال میں وہاں 160یا 170 رنز جیت کے لیے کافی …

اینڈی فلاور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

eAwazکھیل

کابل:افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اینڈی فلاور کو کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے۔اینڈی فلاور نے افغانستان ٹیم کے سیکیور ببل کو جوائن کر لیا ہے، افغان ٹیم 6 اکتوبر کو قطر پہنچی جہاں سے متحدہ عرب امارات جائے گی۔ چیئرمین افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اینڈی فلاور کے تجربے کا ٹیم کو فائدہ ہوگا، …

Important training advice for Umar Akmal fans

عمر اکمل کی مداحوں کو تربیت سے متعلق اہم نصیحت

eAwazفن فنکار, کھیل

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی جانب سے اپنے مداحوں کو جسمانی اور ذہنی تربیت سے متعلق اہم مشورہ دیا گیا ہے۔امریکہمیں موجود عمر اکمل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں اپنے مداحوں کو ایک اہم مشورہ بھی دیا گیا ہے۔ عمر اکمل …

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے

eAwazورلڈ, کھیل

لندن :برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی شادی کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے۔اس حوالے سے اینڈی مرے نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنی کھوئی ہوئی چیزوں کے واپس مل جانے کی خوشخبری سنائی۔ اینڈی مرے نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں اپنے تمام مداحوں …

گلگت: گوجال میں مقامی خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ

eAwazپاکستان, کھیل

گلگت:گوجال میں مقامی خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ،فلک بوس پہاڑوں کی وادی گلگت بلتستان میں خواتین کیلئے مختلف اسپورٹس ایونٹس ہونے لگے، پہلے فٹبال ٹورنامنٹ ہوا اور اب گلگت کے علاقے گوجال میں خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں وادی کے 10 مختلف دیہات کی کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔گلگت بلتستان میں بسنے والی خواتین کھیلوں میں اپنا نام …

کوچنگ اسلئے نہیں کرتا کہ بدتمیزی برداشت نہیں: وسیم اکرم

eAwazکھیل

سڈنی:سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم کی کوچنگ اس لئے نہیں کرنا چاہتا کہ یہاں سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ بدتمیزی کرتے ہیں جو مجھ سے برداشت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کا کہناتھا کہ ٹیم کو سال میں کم از کم دوسو سے ڈھائی سو دن کوچنگ کی ضرورت ہوتی ہے جو میرے لیے …

عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی

eAwazکھیل

کراچی:بیرون ملک جانے والے ممتاز بیٹسمین عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق 31 سالہ عمر اکمل کا ناردرن کیلیفورنیا کرکٹ ایسوسی ایشن سے محدود مدت کا معاہدہ طے پاگیا، تاہم میچ فکسنگ کے مجرم کرکٹرکا امریکہ میں ناکام آغاز ہوا۔اطلاعات کے مطابق عمر اکمل اپنے پہلے ہی میچ میں ناکام رہے۔ کیلیفورنیا زلمی …