ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، دونوں سیمی فائنلز آج ہوں گے

eAwazکھیل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے جس میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیمی فائنل سے قبل برمنگھم میں مقامی کلب میں …

یورپیئن چیمپیئن شپ 2024: انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 1-2 سے شکست

eAwazکھیل

یورپیئن چیمپیئن شپ (یورو) 2024ء کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے نتیجے میں نیدرلینڈز کو 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار یورو کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے دونوں ٹیمیں مدمقابل آئیں تو ابتدائی 7 منٹ میں …

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کو پہلی شکست کا سامنا

eAwazکھیل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقاکی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔ شرجیل خان 72 اور شعیب ملک نے 51 رنز …

پاکستانی فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈ کا برطانوی فٹبال کلب سے معاہدہ طے پاگیا

eAwazکھیل

پاکستانی فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈ کا برطانوی فٹبال کلب سوئنڈن ٹاؤن ایف سی سے معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان کے ٹاپ فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈ کا برطانوی فٹبال کلب سوئنڈن ٹاؤن ایف سی سے معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت کراچی یونائیٹڈ کے فٹبالرز اور کوچز کو تربیت کے مختلف مواقع ملیں گے۔ کراچی یونائیٹڈ اور سوئنڈن ٹاون ایف سی …

دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ

eAwazکھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔ اگست میں بھارت نے سری لنکا میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنی ہے، جس میں فاسٹ بولر جسپریت بمرا …

پاکستان کے عشب عرفان نے کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

eAwazکھیل

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں پاکستانی پلیئر عشب عرفان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کے ویر چوٹھرانی کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔ 80 منٹ جاری رہنے والا یہ میچ پاکستانی پلیئر نے تین، دو سے اپنے نام کیا، عشب عرفان کی جیت کا اسکور …

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کی انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست

eAwazکھیل

برمنگھم: ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے 196 رنز کے جواب میں 17 اوورز میں 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کیون پیٹرسن کی اننگز 4 رنز تک محدود رہی، فل مسٹرڈ نے 30 رنز بنائے، …

پی سی بی چیئرمین کی ہدایت پر کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ شروع

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی ہدایت پر کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محسن نقوی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کی سطح پر بھی فٹنس ٹیسٹ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل فٹنس ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی فٹنس …

ریسلر جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

eAwazکھیل

امریکی اداکار و ریسلر جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے خاص ایونٹ منی ان دی بینک کا انعقاد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہوا۔ اس ایونٹ میں 47 سالہ جان سینا نے اعلان کیا کہ 2025ء میں وہ ریسلنگ کی دنیا کو …

اسپین اور فرانس یوروکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

eAwazکھیل

اسپین اور فرانس یوروکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ کوارٹر فائنل میں ہسپانوی ٹیم نے حریف جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دی۔ اسپین کے ڈینی المو نے پہلا گول 51 ویں منٹ میں اسکور کیا تو جرمنی کے فلورین ورٹز نے 89 ویں منٹ میں گول کرکے میچ ایک ایک سے برابر کیا۔ ادھر اسپین کے مائیکل مرینو …