جاپان میں فارمولا ون گراں پری پھر کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی۔ وبائی وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر آئندہ ہفتے شیڈول فارمولا ون گراں پری کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ایک پلان کے تحت کار ریس کو اکتوبر تک موخر کرنے کا بھی پروگرام بنایا گیا لیکن جاپانی وزارت صحت نے اس کی بھی …
شاہد آفریدی کی راولاکوٹ کشمیر پریمیئر لیگ کی چیمپئن بن گئی
اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی ٹیم راولا کوٹ ہاکس کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی چیمپیئن بن گئی۔ کے پی ایل کے پہلے ایونٹ کے سنسنی خیز فائنل مقابلے میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 7 رنز سے شکست دی۔ مظفر آباد ٹائیگرز کو 170 رنز کا ہدف ملا جسے وہ حاصل نہ کرسکے۔ …