جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر …
ٹیم میں ’میں‘ کا لفظ نہیں، ’ہم‘ کا لفظ ہوتا ہے؛ کپتان محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹیم میں ’میں‘ کا لفظ نہیں، ’ہم‘ کا لفظ ہوتا ہے۔ پارل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ جو ماضی کی ناکامی ہوتی ہے اس کو ماضی میں رکھتے ہیں مگر اس سے سبق سیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں نتائج …
جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔ آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلسپی نے انکشاف کیا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے معاملے پر بے خبری ناراضی کا سبب بنی، ٹم نیلسن کو نہ رکھنے کے فیصلے سے مجھے مکمل بے خبر رکھا گیا۔ …
عماد وسیم کے بعد محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور: آل راؤنڈ عماد وسیم کے بعد ایک اور قومی کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا تھا کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی …
دوسرا ٹی20: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، پاکستان نے صائم ایوب کی شاندار پرفارمنس کی بدولت 207 رنز کا ہدف دیا تھا۔ سنچورین میں اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے ناقابل شکست 98 رنز کی باری کھیلی اور حریف ٹیم کےلیے بڑا ہدف سیٹ کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ صائم ایوب …
دوسرا ٹی 20: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 207رنز کا ہدف
جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پروٹیز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دے دیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی …
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے جنوبی افریقا کا اہم کھلاڑی باہر
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے جنوبی افریقا کا اہم کھلاڑی باہر ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر اینرک نورکیا پیر کی چوٹ کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، انہوں نے سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی نہیں کھیلا تھا۔ علاوہ ازیں جنوبی افریقا نے پاکستان …
ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں مزید توسیع نہیں کی۔ جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہیں کی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ٹم نیلسن نےکہا کہ میں توسیع …
سعودی عرب کو فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی مل گئی
فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں تصدیق کردی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب قطر کے بعد فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا دوسرا مسلمان ملک بن گیا۔ 2034 میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ورلڈ کپ سعودی عرب کے 5 شہروں میں منعقد ہوگا …
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے مذاکراتی عمل جاری ہے، پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران دبئی میں مذاکراتی عمل میں شامل ہیں۔ پی سی بی ایگزیکٹو کی سطح پر آئی سی سی سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستان اپنے فیوژن ماڈل سے …