ٹی20 ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت 17 سال بعد چیمپئن بن گیا

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیت لیا۔ بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 177 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 169 رنز بناسکی۔ ہدف کے تعاقب …

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔ ورلڈ کپ فائنل کے دلچسپ ہونے کا امکان ہے، جبکہ موسم بھی کروٹیں لے رہا ہے اور بارش بھی مداخلت کیلئے …

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونا ہے تاہم یہ فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ ہفتے کو میچ ڈے کے موقع پر بارباڈوس میں علی الصبح …

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کی انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست، فائنل کیلئے کوالیفائی

eAwazکھیل

گیانا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں انگلش …

ٹی20 ورلڈکپ: دوسرا سیمی فائنل، بھارت کا انگلینڈ کو 172 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 172 رنز کا ہدف دے دیا۔ پرویڈینس میں کھیلے جارہے والے اس میں بارش کی آنکھ مچولی جاری ہے، پہلے ٹاس اور پھر میچ بھی تاخیر کا شکار ہوا۔ امپائرز پاکستانی وقت کے مطابق سوا 8 بجے میدان کا دوبارہ معائنہ کرکے میچ شروع ہونے …

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشنل فائٹ بھی جیت لی

eAwazکھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشنل فائٹ بھی جیت لی۔ پاکستان کے اسٹار باکسر عثمان وزیر کی یہ 13ویں انٹرنیشنل فائٹ تھی جس میں اُ ن کا مقابلہ تھائی لینڈ کے باکسر سے تھا۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے شاندار پنجنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کو تیسرے راؤنڈ میں ڈھیر کردیا اور ناک …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل میں شکست کے بعد افغانستان کے کپتان کا بیان

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد افغانستان کے کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیا۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہلی مرتبہ پہنچنے والی افغان کرکٹ ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی 9 وکٹوں سے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے 9 وکٹوں سے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیکر پہلی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقی بولرز کے سامنے افغانستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جیت کیلئے صرف 57 رنز کا ہدف دیا، جنوبی افریقا نے مطلوبہ ہدف 1 وکٹ کے نقصان …

محمد وسیم پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو بھی تبدیل کردیاگیا ہے اور محمد وسیم ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق تبدیلی کے تحت سابق …

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ: افغانستان کی پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دیکر پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں افغان ٹیم نے بنگلہ دیش کو 116 رنز کا ہدف دیا تاہم معمولی ہدف بنگال ٹائیگرز کیلئے پہاڑ بن …