ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: بنگلادیش نے نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 27ویں میچ میں بنگلادیش نے نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کے نتیجے کے ساتھ ہی سری لنکا کی ٹیم ایونٹ میں سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 8 وکٹوں پر 134 رنز …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ سی کی دونوں ٹیموں کے درمیان ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں میچ کھیلا گیا جس میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔سوریا کمار یادیو 50 …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا اور نیپال کا میچ بارش کی نذر

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تیئسواں میچ سری لنکا اور نیپال کے درمیان آج کھیلا جانا تھا تاہم میچ ٹاس ہوئے بغیر ہی بارش کی نذر ہوگیا۔ لوڈرہل میں بارش کے بعد منسوخ ہونے والے میچ میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔ واضح رہے کہ سری لنکا آج کا میچ جیت جاتا تو وہ پاکستان کی …

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست ، ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ کینیڈا کا 107 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا کیخلاف میچ میں افتخار احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج نیویارک میں اپنے گروپ کا تیسرا میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان ٹیم کے حتمی 11 کھلاڑیوں کے حوالے سے ٹیم منیجمنٹ نے تاحال اطلاعات کے مطابق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مسلسل ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی بنگلادیش کو 4 رنز سے شکست

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 113رنز بناسکی۔ جنوبی افریقا کی …

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

کراچی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں جنوبی افریقا کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے کپتان نے ٹاس جیئت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ گروپ ڈی میں جنوبی افریقا کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ جنوبی افریقا نے اپنے …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کے ہاتھوں شکست پر فاسٹ بولر نسیم شاہ آبدیدہ

eAwazکھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ آبدیدہ ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں جن میں انہیں روتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ میچ کے بعد بھارتی …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں؛ کپتان بابر اعظم

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں۔ بیٹرز کی لاپروائی، غیر ذمہ داری اور غفلت نے پاکستان کو جیتا ہوا میچ ہروا دیا۔ بھارت کے خلاف 120 رنز کا ہدف بھی حاصل نہ کر سکے۔ فخر زمان، شاداب خان ، عماد وسیم کو جب سنگلز بنانے تھے …