ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کےدرمیان کھیلا جائے گا

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کےدرمیان کھیلا جائے گا ، کھیل کے دیوانوں نے ٹیم پاکستان کو گڈ لک کا پیغام دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔ ویسے تو قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں آغاز اچھا نہ ہوا اور …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے ہرا دیا

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے ہرا دیا۔ گروپ سی میں شامل دونوں ٹیمیں امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں مدمقابل تھیں۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز …

ملر کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 16ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر نیدرلینڈز کی جیت کے درمیان آگئے اور اپنی ٹیم کو 4 وکٹوں سے فتح یاب کروادیا۔ نیدرلینڈز کا 104 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 19ویں اوور میں حاصل کیا، ڈیوڈ ملر نے 59 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو اہم جیت دلوائی۔ …

ٹی20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے شکست دے دی

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے گروپ بی کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 36 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا سکی۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ آسٹریلیا نے رنز کا انبار …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سےہرا دیا

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان کی ٹیم نے 160 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی تجربہ کار نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 75 کے اسکور پر آل آؤٹ کرکے میچ 84 رنز سے جیت لیا۔ افغان بولرز نے کیویز بلے بازوں کو اننگز کی ابتداء سے ہی اپنی نپی تلی اور گھومتی ہوئی …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹ سے شکست دیدی

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹ سے شکست دیدی۔ نمیبیا کے کپتان گرہارڈ ایراسمس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 156 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے مقرر 20 اوورز میں 9 گیندیں …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرا دیا

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا، ، گرین شرٹس صرف 13 رنز بناسکے۔ ڈیلس میں گروپ اے کے کھیلے گئے میچ میں …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 : امریکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 11ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا آج پہلا امتحان ہے۔ پاکستان آج میزبان امریکا کے خلاف ڈیلاس میں مدمقابل ہے۔ دوسری جانب ایونٹ کی شریک میزبان ٹیم امریکا نے پہلے میچ میں کینیڈا کو شکست …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی عمان کو 39 رنز سے شکست

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنز سے شکست دیدی۔ گروپ بی کا یہ میچ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں دونوں ٹیمیں بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی مرتبہ ایک دوسرے کے خلاف ایکشن میں تھیں۔ اس میچ میں عمان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے نئی تاریخ رقم کر دی

eAwazکھیل

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی۔ لو اسورنگ میچ میں 78 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر پاپوا نیو گنی …