پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے گی، فاسٹ بولنگ پر بھروسہ ہے، یہاں فاسٹ بولرز …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے نیپال کو چھ وکٹ سے ہرادیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک اور میچ میں نیدرلینڈز نے نیپال کو چھ وکٹ سے ہرادیا۔ ڈیلس میں گروپ ڈی کے اس میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے نیپال کو بیٹنگ دی جو آخری اوور میں 106رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ روہت پوڈل نے پانچ چوکوں کی مدد سے 35 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی، نیدرلینڈز کی جانب …
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیو یارک اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ پر تنقید شروع
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیو یارک اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ پر تنقید شروع ہو گئی۔ جنوبی افریقا اور سری لنکا کا میچ نیو یارک میں لو اسکورنگ رہا، سری لنکن ٹیم 77 رنز پر آؤٹ ہوئی جبکہ میچ میں مجموعی طور پر 14 وکٹیں گریں۔ جنوبی افریقا نے میچ میں 6 وکٹوں سے کامیابی …
ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سپر اوور، نمیبیا نے عمان کو شکست دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سپر اوور میں نمیبیا نے عمان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں عمان اور نمیبیا کا میچ برابر ہوگیا جس کے بعد فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔ سپر اوور: نمیبیا کی جانب سے سپر اوور میں بیٹنگ کرنے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا اور …
ناقص انتظامات، سفری تھکاوٹ! 3 بڑی ٹیمیں آئی سی سی سے ناراض
ٹی20 ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کو سہولیات مہیا کرنے پر دیگر ٹیموں نے اعتراض اٹھادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلیںڈ کی ٹیموں نے امریکا میں سفری رکاوٹوں اور انفرا اسٹرکچر کے ناقص نظام پر آئی سی سی کو شکایت درج کروادی۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے نیویارک سفر …
ٹی20 ورلڈکپ 2024:افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دیدی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ امریکی شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ میں کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 194 رنز بنائے جس کے …
ٹی 20 انٹرنیشنل میں نسیم شاہ کی پہلی بار 50 رنز سے زائد کی پٹائی
کراچی: ٹی 20 انٹرنیشنل میں نسیم شاہ کی پہلی بار 50 رنز سے زائد کی پٹائی ہوئی۔ پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر میں پہلی بار 50 رنز سے زائد کی پٹائی برداشت کرنا پڑی، انھوں نے گزشتہ دنوں انگلینڈ کیخلاف 4 اوورز میں 51 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہیں لے پائے۔ نسیم اس سے …
انگلینڈ نے سیریز دو صفر سے جیت لی، پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست
لندن: انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹ سے ہرادیا، انگلینڈ نے چار میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 158رنز کا ہدف دیا، انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف16ویں اوور میں …
نیویارک میں پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا
نیویارک میں پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا، 9 جون کو ہونے والے ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کے حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں۔ نیویارک انتظامیہ نے دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ دھمکی آمیز رپورٹس کے سامنے آنے کے بعد سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ …
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
کارڈف: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ کارڈف میں صبح سے جاری بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ یاد رہے کہ انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی۔ بدھ کو …