چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلیے پاکستان تاحال کوئی پلان ’’بی‘‘ تیار نہ کر سکا

eAwazکھیل

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیا۔ چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد آئندہ برس کے اوائل میں ہونا ہے، پاکستان طویل عرصے بعد کسی عالمی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگے نظر آتے ہیں، بعض حلقے ایشیا کپ کی طرح ہائبرڈ ماڈل اپنانے کی باتیں بھی کرنے …

ریکوری تھوڑی سست رہی ہے اب ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں؛ مچل مارش

eAwazکھیل

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ ریکوری تھوڑی سست رہی ہے اب میں تیار ہوں، ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں۔ ٹریننگ سیشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مچل مارش نے کہا کہ پہلے اندازہ تھا تین ہفتوں کے اندر فٹ ہو جاؤں گا لیکن زیادہ وقت لگ گیا۔ مچل مارش کا کہنا …

امریکا نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی

eAwazکھیل

امریکا نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی بنگلادیش نے امریکا کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تاہم امریکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پریری میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 104 رنز بنائے۔ بنگلادیش نے 105 …

2nd T20; England beat Pakistan by 23 runs

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی

eAwazکھیل

برمنگھم: دوسرے ٹی 20 میں انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے 183 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے، محمد رضوان صفر جبکہ …

ٹی 20 ورلڈکپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

eAwazکھیل

لندن: ٹی 20 ورلڈکپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ اس بات کا اعلان قومی سلیکشن کمیٹی نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سلیکشن کمیٹی کے مطابق ورلڈ کپ اسکواڈ میں بابراعظم (کپتان) صائم ایوب، محمد رضوان، فخرزمان، اعظم خان، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، …

آسٹریلوی کرکٹرز کے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار پر جے شاہ کا ردعمل

eAwazکھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم کی کوچنگ کے لیے آسٹریلوی کرکٹرز سے رابطوں کی خبروں پر بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا رد عمل آگیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ جے شاہ نےکوچنگ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطوں کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے شاہ کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی …

امریکا کی بنگلا دیش کو دوسرا T20 میں بھی شکست

eAwazکھیل

امریکا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سیریز کھیلنے کیلئے امریکا میں موجود ہے۔ بنگال ٹائیگرز کے خلاف میزبان ٹیم امریکا نے ایک بار پھر آؤٹ کلاس کھیل پیش کرتے ہوئے دوسرے ٹی …

رکی پونٹنگ کا بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار

eAwazکھیل

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا، سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے رابطوں کی تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ …

وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا کا ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 54 ایمبیسڈرز میں بھارت کے راوی شاستری سمیت سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور امین الاسلام بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ، فواد احمد، اسکاٹ بولینڈ، …

آسٹریلیا کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان

eAwazکھیل

آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹریولنگ ریزروز میں میتھیو شارٹ اور جیک فریزر مگرک شامل ہیں جب کہ مچل مارش …