آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹریولنگ ریزروز میں میتھیو شارٹ اور جیک فریزر مگرک شامل ہیں جب کہ مچل مارش …
انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
امانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس نئی فتح کے بعد مانچسٹر لیگ یہ کارنامہ انجام دینے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ آرسنل کی ٹیم لیگ کے آخری روز فتح کے باوجود دو پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی جب کہ لیورپول کا تیسرا نمبر رہا۔
ٹی20 ورلڈکپ 2024: سر ووین رچرڈز کو مینٹور بنانے کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل
ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کو ٹی20 ورلڈکپ کے دوران ٹیم کا مینٹور بنائے جانے کی خبروں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ گردش ہونے والی …
پاکستان کا ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ انگلینڈ کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حارث رؤف اور عثمان خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عثمان خان کو صائم ایوب کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا جا سکتا …
برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی
برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔ برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119 ملکوں نے ووٹ دیا، اس کے علاوہ بیلجیئم، نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ بڈ کو 78 ووٹ ملے۔ خیال رہے کہ 2027 ویمن ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن ہوگا اور ویمن فٹبال ورلڈکپ میں 10 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
پی سی بی اور فرنچائزز کا فائنل سمیت پلے آف میچز انگلینڈ میں کرانے پر مشروط اتفاق
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائزز مالکان نے دسویں ایڈیشن کے فائنل سمیت پلے آف میچز انگلینڈ میں کرانے پر مشروط اتفاق کرلیا۔ بورڈ اور فرنچائزز مالکان کے درمیان اہم دسویں ایڈیشن کو لیکر ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کی ونڈو کو حتمی شکل دینے، پشاور اور کوئٹہ میں میچز کے …
نیویارک کا نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کیلئے تیار
نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے تیار ہوگیا، ایتھلیٹ یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز اسٹیڈیم کی پہلی جھلک دیکھنے کیلئے کی گراؤنڈ پر پہنچ گئے۔ اسٹیڈیم کی پہلی جھلک دیکھنے والے اسٹارز میں پاکستان کے شعیب ملک، انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، یو ایس اے ٹیم کے کورے اینڈرسن …
بابراعظم کا ایک اوور میں 25 رنز بنانے کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں 25 رنز بناکر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ کے دوران بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی اننگز کھیلی، پاکستان نے مطلوبہ ہدف محض 17 اوورز میں …
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-2 سے جیت لی
پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے اس میچ میں آئرلینڈ کا 179 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے 10ویں مرتبہ سنچری پارٹنرشپ بناڈالی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر …
کرکٹ آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے بعد بھارت کے خلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے تمام وینیوز پر کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی فینز کے لیے زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں پانچ ٹیسٹ میچز میں آمنے سامنے ہوں گی، سیریز کے تمام …