کراچی: شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے، انھوں نے یہ سنگ میل آئرلینڈ سے جاری سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں عبور کیا، انھوں نے 49 رنزکے عوض 3 پلیئرز کو میدان بدر کیا۔ شاہین کی 300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل مقابلوں میں مکمل ہوئیں، شاہین …
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
ڈبلن: دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے مطلوبہ ہدف 16.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا …
اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ پر شکست، قومی کرکٹرز کی سپورٹ
واضح رہے کہ قومی ٹیم ٹورنامنٹ فائنل کے علاوہ کوئی میچ نہيں ہاری، لیگ میچز میں 3 جیتے اور 2 ڈرا ہوئے جبکہ 13 سال کے انتظار کے بعد ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے میں کامیاب ہوئی۔ قومی ٹیم ٹورنامنٹ فائنل کے علاوہ کوئی میچ نہيں ہاری، لیگ میچز میں 3 جیتے اور 2 ڈرا ہوئے جبکہ 13 سال کے انتظار …
کپتان بابراعظم ایک ایک بین الاقوامی اعزاز اپنے نام
آئرلینڈ سے شکست خوردہ کپتان بابراعظم ایک ایک بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرش ٹیم نے پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا تاہم شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کرنے کا کارنامہ بھی …
پہلا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست
3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان …
پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا۔ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جب کہ پاکستانی وقت کے مطابق میچ آج شام 7 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ …
قومی ٹیم کا فوکس بھارت کے خلاف میچ نہیں ورلڈکپ جیتنا ہے: صائم ایوب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا فوکس بھارت کے میچ سے زیادہ ورلڈکپ میں ٹرافی اٹھا نے پر ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں سید یحییٰ حسینی سے گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب نے کہا کہ مجھے اندازہ ہے ٹیم کو مجھ سے توقعات ہیں، نیوزی لینڈ کے …
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم کا پشاور میں میچز کے انعقاد کا مطالبہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے فرنچائز اونر جاوید آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ای میل میں اس بات پر تعجب کا اظہار کیا کہ سیزن 10 کا کوئی میچ پشاور (ہوم گراؤنڈ) میں نہیں رکھا گیا۔ …
ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان نے ایک گولڈ اور 2 برانز میڈل اپنے نام کرلیے
پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے مقابلوں میں ایک گولڈ اور دو برانز میڈل اپنے نام کرلیے۔ ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کی 5 رکنی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔ انڈر 18 کے ڈو کلاسک ایونٹ میں محمد یوسف علی اور …
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی انتقال کرگئے
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ارجنٹائن میڈیا کے مطابق لوئیس مینوٹی گزشتہ چند ماہ سے کافی علیل تھے اور اتوار کو بیونس آئرس میں ان کا انتقال ہوگیا۔ 85 سالہ مینوٹی ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبال کوچ تھے، 1978 میں ہوم گراؤنڈ پر فٹبال ورلڈکپ جتینے والی ارجنٹائن ٹیم کے وہ ہیڈ …