اولمپیئن ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل

eAwazکھیل

اولمپیئن ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ ارشد ندیم نے پہلے جِم ٹریننگ کی اور پھر تھرو کرنا شروع کیا اور اب وہ بھرپور انداز سے ہر طرح کی ٹریننگ کر رہے ہیں۔ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں کوچ ٹرسیوس لیبنبرگ کی نگرانی میں ٹریننگ کررہا ہوں اور نئے طریقے اور ٹیکنیکس …

چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 4 رنز سے شکست

eAwazکھیل

چوتھے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 …

آئی سی سی: ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر

eAwazکھیل

لاہور: آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا۔ 226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کی سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابوظبی میں ہونے والے ایونٹ میں کرکٹ کی دنیا کو نیا ٹیلنٹ میسر آئے گا۔ امید ہے کہ اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، کوالیفائرز میں شریک …

محمد رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے

eAwazکھیل

لاہور: محمد رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے۔ پی سی بی ترجمان نے بتایا کہ وکٹ کیپر بیٹر کو آرام دیا گیا،ان کی اسکین رپورٹ کا انتظار ہے، اگلے میچز میں محمد رضوان کی شمولیت کا فیصلہ رپورٹ دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد رضوان انجرڈ ہوکر …

پی ایس ایل سیزن 9 میں بابر اعظم کیلئے شاندار کارکردگی پر قیمتی تحفہ

eAwazکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے قیمتی تحفے سے نواز دیا۔ جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں اُنہیں بابر اعظم کو ایک مہنگی کار تحفے …

ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بنا سکی، شاہد آفریدی

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بناسکی۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا اسکور 220 کے قریب ہونا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ شاداب خان زبردست کھیلے، باقی بیٹرز کو اس طرح کی کنڈیشنز اور پچز پر بہتر …

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

eAwazکھیل

راولپنڈی: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا 179 رنز کا ہدف کیوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے مارک چیپمین 87 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، ڈین …

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

eAwazکھیل

ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان ویمن کو دوسرے ون ڈے میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین ایک روزہ میچز کی سیریز اپنے نام کرلی، سیریز کا آخری ون ڈے 23 اپریل کو کھیلا جائےگا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم …

دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: پاکستان کی نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست

eAwazکھیل

دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 91 رنز کا ہدف دیا، جو پاکستان نے باآسانی 13 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو بالکل درست ثابت …

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

eAwazکھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تھا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن پر رگبی میچ دیکھ کر محظوظ ہوئے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے آرام کیا، امکان ہے آج کھیلے جانے والے …