نیوزی لینڈ کرکٹ: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

eAwazکھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا، باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ آئندہ سیزن میں پاکستان اور …

آرمی چیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

eAwazکھیل

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف نے کاکول اکیڈمی میں جسمانی تربیت حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے کاکول میں قائم آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کیمپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور چیئرمین پی سی بی کے اعزاز میں افطار …

آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد

eAwazکھیل

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری اسکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر بنگلور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر …

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے بھی اشتہار دے دیا گیا اس طرح وائٹ بال اور ریڈ بال کے ہیڈ کوچز کی تلاش مکمل …

شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز سے کپتانی کی آفر آئی …

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئےکیوی اسکواڈ کا اعلان

eAwazکھیل

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئےکیوی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی اعلان کردہ ٹیم کیلئے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں مائیکل بریس ویل کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے 9 اہم کھلاڑی آئی پی ایل اور 1 کھلاڑی کاؤنٹی کھیلنے کی وجہ سے ٹیم کو …

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ

eAwazکھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔ دوسری جانب آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ میں کرکٹرز کی مختلف مشقوں کا …

شاہین آفریدی کو PCB نے بیان جاری کرنے سے روک دیا

eAwazکھیل

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آج کاکول میں قومی ٹیم کے کیمپ کا دورہ کریں گے، وہ شاہین آفریدی سے بھی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ …

بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی بھی پرسوں رات کاکول پہنچی تھی …

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پی سی بی نے اشتہار دے دیا

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا، قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے نامور غیر ملکی کرکٹرز سے رابطے کیے تھے، جن میں آسٹریلیا کے شین واٹسن، جسٹن لینگر اور مائیک ہیسن سے بھی …