پاکستان کرکٹ ٹیم 5 سال بعد تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی20 میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز کی میزبانی آئرش بورڈ کرے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز امریکا …
آئی پی ایل2024؛ ممبئی انڈینز، سن رائزرز حیدرآباد کے میچ میں ریکارڈز کی برسات
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں سن رائزرز حیدرآباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں ریکارڈ کے انبار لگ گئے۔ حیدر آباد میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے آٹھویں ہی میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، ٹرویس …
قومی ٹیم کی کپتانی کیلیے بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش میں
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا، قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے بااختیار حلقوں میں بابراعظم کو ایک مرتبہ …
کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ میں ہوں گے جب کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان …
پہلا ٹیسٹ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 328 رنز سے ہرا دیا
سلہٹ: سری لنکا نے بنگلادیش کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں328رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ 511 رنزکے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 182رنز بناکر آؤٹ ہوئی، بنگلادیش کے مومن الحق 87 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ سری لنکن بولر کاسون رجیتھا نے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے …
‘کوئی سربراہ نہیں ہوگا’، کپتان سمیت 7 افراد پر مشتمل پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی کی از سر نو تنظیم کی ہے، سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہو گی،نئی چیز یہ ہے کہ اب سلیکشن کمیٹی میں کوئی چیئرمین نہیں …
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان کردیا
قومی کرکٹر عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ پر دوبارہ غور کیا۔ عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میں اپنی دستیابی …
پی ایس ایل2025 ایڈیشن: وقار یونس کا ٹیمیں بڑھانے کا مطالبہ
سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیمیں بڑھانے کی تجویز دیدی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو تجویز دی کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) جیسے بڑے برانڈ کے لیے 6 ٹیمیں بہت کم ہیں، پی ایس ایل …
نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
انگلینڈ کی کرکٹ دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی دھوم ہے، وہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔ نسیم شاہ ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کی مہنگی ترین کیٹیگری میں آنے والے پہلے پاکستانی ہیں اور ان …
فیفا ورلڈ کپ 2026: کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے اردن کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے اردن کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ اردن کی فٹبال ٹیم اسلام آباد بذریعہ ہوائی جہاز پہنچی اور ائیرپورٹ پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام نے اردنی ٹیم کا استقبال کیا۔ اردن فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر کھیلے گی، اردنی ٹیم نے اس سے قبل 2006 میں پاکستان …