پی ایس ایل9: ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کو 190 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا انتخاب کیا۔ ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 …

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں انڈیا نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

eAwazکھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ میں انڈیا نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی۔ ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا نے 172 رنز سے شکست دی ہے، آسٹریلیا نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی تیسری پوزیشن کو مزید مستحکم کرلیا۔ آسٹریلیا …

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر شروع

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ترجیح قومی ٹیم کے لیے مضبوط سپورٹ اسٹاف کی تلاش ہے اور کوچنگ اسٹاف سے متعلق آئندہ ہفتے پیشرفت کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی …

پی سی ایل: ملتان سلطانز کی ٹریننگ شدید بارش کی پیشگوئی کیوجہ سے کینسل

eAwazکھیل

کراچی میں شدید بارش کی پیشگوئی کے باعث پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے آج کی ٹریننگ کینسل کر دی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعہ کی صبح سے ہفتےکی رات تک ہلکی تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر، ائیرپورٹ، گلشن حدید، اسٹیل ٹاؤن اور گڈاپ میں ژالہ باری …

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست

eAwazکھیل

کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے13 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 166 رنز کا مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 20ویں اوور میں حاصل کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے شرفین ردر …

پی ایس ایل میں فاسٹ بولرز کے لیے مقابلہ سخت ہوتا جارہا ہے؛ فاسٹ بولر وسیم جونیئر

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر وسیم جونیئر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں فاسٹ بولرز کے لیے مقابلہ سخت ہوتا جارہا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم نے کہا کہ ہر ٹیم میں تین سے چار فاسٹ بولرز ہیں سب ہی پرفارم کررہے ہیں، کچھ فاسٹ …

بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرا جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ ٹیسٹ بولرز میں بھارت کےجسپریت …

پی ایس ایل 9: مریم نواز کا کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا فوری نوٹس

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کی شکایت پر پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے کھلاڑی کو فون کرکے واقعے کی معلومات حاصل کیں اور ملتان کے ڈپٹی کمشنر اور کھلاڑی کے مابین معاملات سلجھا دیئے۔ سماجی رابطے کی …

پی ایس ایل: شاندار سنچری پر زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا بابر کو قیمتی تحفہ

eAwazکھیل

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے پر قیمتی تحفہ دیا ہے۔ پیر کو پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے پہلےکھیلتے …

بابر اعظم کے ساتھ کھیلنا اچھا لگا، پال والٹر

eAwazکھیل

پشاور زلمی کے پال والٹر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے ساتھ کھیلنا اچھا لگا ہے۔ لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پال والٹر نے کہا کہ یہاں بولنگ کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن میں لطف اندوز ہورہا ہوں۔ پال والٹر کا کہنا تھا کہ پلان یہی تھا کہ کنٹرول کے ساتھ بولنگ کرنا ہے۔ واضح …