آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 180 رنز کا ہدف دیا ہے۔ یہ میچ جنوبی افریقا میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم 48.5 اوورز میں 179 رنز بناسکی اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ قومی …
پی سی بی: چیئرمین محسن نقوی کی بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پی سی بی کے سالانہ بجٹ اور کھلاڑیوں کے معاوضوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی …
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں مچل اسٹارک ،پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والی سیریز میں آرام دیا گیا تھا۔ اس …
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، ہر میزبان اپنے ہوم ملک میں 3،3 میچز …
پاک بھارت تاریخی ڈیوس کپ ٹائی آج سے شروع
پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی ہفتے سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جو اتوار کو بھی جاری رہے گا۔ گزشتہ روز پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حریف سے سخت مقابلہ ہوگا، پاکستانی ٹیم کسی کو بھی شکست دے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم گراس کورٹ پر …
میں کڑوا سچ کہوں گا کہ پاکستان کرکٹ مایوس کن صورتحال میں ہے؛ مکی آرتھر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ میں کڑوا سچ کہوں گا کہ پاکستان کرکٹ مایوس کن صورتحال میں ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد ہم لاہور واپس آگئے، ہم نے آسٹریلوی دورے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، ہم نے تو …
کرکٹر افتخار احمد کی اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی
سندھ پریمیئر لیگ میں شریک قومی کرکٹر افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی۔ افتخار احمد کا کہنا تھا کہ میں اپنے رویے پر نہایت ہی معذرت خواہ ہوں، مجھے اس طرح کی حرکت نہیں کرنا چاہیے تھی۔ قومی آل راؤنڈر نے کہا کہ جو ہوا وہ میچ کی گرما گرمی میں ہوا، میں نے میچ …
میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل ہیں؛ بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل ہیں۔ بابر اعظم نے بنگلادیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں فلاپ ہوں تو کئی لوگوں سے بات کرتا ہوں اور میں اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہوں۔ انہوں نے …
سعودی سیزن کپ: میچ میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی آمنے سامنے
سعودی سیزن کپ کے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی آمنے سامنے ہوں گے۔ سعودی سیزن کپ کے نمائشی میچ میں جمعرات کو کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گے۔ رونالڈو کی النصر اور میسی کی انٹرمیامی کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ دنیا بھر سے فٹبال شائقین اپنے پسندیدہ فٹبالرز کو …
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: سپر 6 مرحلے میں پاکستان کی آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پوچسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی شاندار بولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 181 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،جان …