تین مرتبہ کی اولمپکس گولڈ میڈلسٹ پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس کے لیےکوالیفائی کرنے میں ناکام رہی۔ قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر ہیڈکوچ شہناز شیخ نے پیرس اولمپکس کوالیفائر ایونٹ میں کوالیفائی نہ کرنے کا ملبہ ٹی وی امپائر پر ڈالتے ہوئے سوال اٹھادیے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی شکست پر مینیجر ہیڈ کوچ نے ناقص امپائرنگ پر سوال …
نیوزی لینڈ سیریز بہت مشکل تھی جو ہم ہار گئے، لیکن ہم کم بیک کریں گے؛ شاہین شاہ آفریدی
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہم کم بیک کریں گے اور پہلے سے زیادہ متحد و مضبوط ہو کر واپس آئیں گے۔ اپنے بیان میں شاہین کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سیریز بہت مشکل تھی جو ہم ہار گئے اس میں کوئی شک نہیں۔ انہوں نے کہا کہ شکست آسان نہیں …
ٹی 20: نیوزی لینڈ کو سیریز میں چار صفر سے برتری، ڈیرل مچل آخری میچ سے دستبردار
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کے خلاف آخری ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے ڈیرل مچل میچ سے دستبردار ہوئے ہیں جبکہ راچن رویندرا کو اتوار کے میچ کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ کیوی کوچ …
چوتھا ٹی 20: پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، 100 رنز مکمل
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور …
بھارت نے افغانستان کو ‘ڈبل سپر اوور’ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
بھارت نے افغانستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ‘ڈبل سپر اوور’ میں شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں بھارت نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے روہت شرما اور رنکو سنگھ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کے خلاف 4 وکٹوں پر …
افغانستان لیگ اسپنر راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے آؤٹ
افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہیں اور انہوں نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔ اس حوالے سے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ راشد خان کی واپسی کے لیے کوئی وقت نہیں دیا …
تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ: نیوزی لینڈ کے خلاف کیلیے پاکستان ٹیم پلیئنگ الیون کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان ٹیم نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ اس میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان نے گزشتہ میچ کھیلنے والے تینوں بولرز کو بولرز سے ہی تبدیل کیا ہے۔ اسامہ میر، عامر جمال اور عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ …
نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کین ولیمسن دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد اب بتایا جارہا ہے کہ کین ولیمسن پاکستان کے خلاف سیریز میں مزید حصہ نہیں لیں گے ان کی جگہ ٹم سیفرٹ …
سعودی عرب; ڈاکار ریلی میں خاتون ڈرائیور کی گاڑی کو حادثہ
سعودی عرب میں ڈاکار ریلی کی ڈرائیور ماہا الحملی کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈاکار ریلی کے پانچویں سالانہ مقابلے کے دوران ریس کے چھٹے مرحلے کے اختتام سے قبل ڈرائیور ماہا الحملی کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ رپورٹس کے مطابق اس حادثے میں ان کی گاڑی الٹ گئی تھی جس کی …
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان کو ہرا دیا
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان کو ہرا کر 5 میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔ آج ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 19.3 اوورز میں 173 رنز …