ٹی20: کیویز کو سینٹنر کے بعد ایک اور دھچکا لگ گیا

eAwazکھیل

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں شامل کیوی کرکٹر کندھے کی انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوش کلارکسن سپر سمیش میں سینٹرل سٹیگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے اور پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شرکت کا موقع گنوابیٹھے۔ کیوی ٹیم مینجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ …

نیوزی لینڈ کی پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 46 رنز سے شکست

eAwazکھیل

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 46 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔ بطور کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس …

پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کے 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 226 رنز

eAwazکھیل

پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 226 رنز بنالیے۔ آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے فن ایلن اور ڈیوڈ …

ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کرنیوزی لینڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

eAwazکھیل

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے ابتداء میں کنڈیشنز کا فائدہ اٹھا کر کیویز کے …

پاکستان کرکٹر بابر اعظم سے کرکٹ وکٹوریہ کا معاہدے کی خواہش کا اظہار

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے کرکٹ وکٹوریہ نے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ معاہدے کے لیے بابر اعظم اور کرکٹ وکٹوریہ کے درمیان ابتدائی بات چیت بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ وکٹوریہ بابر اعظم سے معاہدے کی خواہشمند ہے اور اس کے لیے کرکٹ وکٹوریہ نے بابر اعظم کو بگ بیش اور …

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم کا خاکہ تیار

eAwazکھیل

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کا خاکہ تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستان ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ چوتھے فاسٹ بولر عامر جمال ہوں گے جبکہ لیگ بریک گگلی …

جرمنی کے لیجنڈری فٹبالر فرانز بیکن بائر 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

eAwazکھیل

جرمنی کے لیجنڈری فٹبالر فرانز بیکن بائر 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بیکن بائر 1974 کے ورلڈ کپ میں مغربی جرمنی کی ٹیم کے کپتان تھے، بیکن بائر کی قیادت میں مغربی جرمنی نے 1974 ورلڈ کپ جیتا تھا۔ بیکن بائر نے 1990 میں بحیثیت منیجر بھی جرمنی کو ورلڈ کپ جتوایا تھا۔ بیکن بائر دو بار …

جنوبی افریقا: وکٹ کیپر بیٹر ہینری کلاسن کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

eAwazکھیل

جنوبی افریقا کے جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹر ہینری کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 32 سالہ جنوبی افریقی کرکٹر ہینری کلاسن نے پیر کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ کلاسن کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس وقت میں کیا گیا ہے جب ان کو …

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز …

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پورے ردھم کے ساتھ بولنگ کرنا شروع کردی

eAwazکھیل

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پورے ردھم کے ساتھ بولنگ کرنا شروع کردی، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ فاسٹ بولر نے این سی اے …