پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی ’’بدترین ایشیائی ٹیم‘‘ قرار

eAwazکھیل

سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کو آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی ’’بدترین ایشیائی ٹیم‘‘ قرار دیدیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر نے پاکستانی ٹیم کیخلاف سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی سرزمین پر اس سے قبل گرین شرٹس کی ایسی بدترین ٹیم نہیں دیکھی۔ انہوں …

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

eAwazکھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 115 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ اس طرح میزبان ٹیم کو ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 130 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 2 وکٹوں …

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

eAwazکھیل

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگ میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں عامر جمال نے 82 رنز بنائے تھے اور …

سڈنی ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا، 2 وکٹ پر 116 رنز

eAwazکھیل

سڈنی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 2 وکٹ پر 116 رنز بنالیے ہیں، مارنس لبوشین 23 اور اسٹیون اسمتھ 6 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ آج دوسرے روز آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو 34 رنز پر آغا سلمان نے آؤٹ کیا۔ آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 108 رنز پر …

سڈنی ٹیسٹ: پہلی اننگز میں آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 313 رنز بناکر آل آؤٹ

eAwazکھیل

سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 313 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، عامر جمال نے 82 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ڈیبیو کرنیوالے نوجوان بیٹر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق صفر …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بہترین ٹیم کمبی نیشن بنانا ہدف ہے؛ چیف سلیکٹر وہاب ریاض

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے چار سال سے ڈومیسٹک کرکٹ سے کسی کھلاڑی کو اُوپر نہیں آنے دیا گیا لیکن جب تک میں ہوں کسی کھلاڑی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو گی۔ جیو نیوز کے پروگرام اسپورٹس فلور میں گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا نئے سال میں کچھ اہداف …

سڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں

eAwazکھیل

کراچی: ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ اوپنرصائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ سڈنی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابراعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، حسن …

اُمید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے؛ فخر زمان

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے لیے مقابلہ ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ ایک پوزیشن کے لیے بہت …

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان

eAwazکھیل

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے پیر کو سڈنی میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کیلئے دستیاب ہوں …

جنید خان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

eAwazکھیل

قومی کرکٹر اور سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیے کے مطابق جنید خان انڈر19 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق موجودہ کوچ ریحان ریاض خاندانی مصروفیات کے باعث ورلڈکپ کےلیے دستیاب نہیں۔ جنید خان نے …