نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز; جنوبی افریقہ کے کپتان سمیت 7 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے

eAwazکھیل

کرکٹ جنوبی افریقہ نے دورہ نیوزی لینڈ میں دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کےلیے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں کپتان سمیت 7 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ اس سیریز کےلیے کرکٹ جنوبی افریقہ نے 7 نئے کھلاڑیوں …

میلبرن ٹیسٹ: بابر اعظم دو اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ، یٹنگ تکنیک پر سوالات

eAwazکھیل

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہونے پر پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھ گئے۔ بابر اعظم ایک بار پھر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام ہوئے اور پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں 79 رنز سے شکست ہوگئی۔ میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے …

میلبرن ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ، 79 رنز سے شکست

eAwazکھیل

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر …

میلبرن ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار، 219 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

eAwazکھیل

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور 219 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔ دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ 12 کے انفرادی اسکور پر امام الحق …

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف 241 رنز کی برتری حاصل

eAwazکھیل

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنالیے، کینگروز پاکستان پر 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرا روز پاکستان نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم محض 68 رنز کے اضافے کے بعد گرین …

میلبرن ٹیسٹ: پاکستان کے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 194 رنز

eAwazکھیل

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان نے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا ہے۔ قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 34 رنز پر گری جب امام الحق10 رنز بنا …

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کے 154 پر تین آؤٹ

eAwazکھیل

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے، میچ بارش کے بعد دوبارہ شروع کیا گیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلوی اوپنرز کی جانب سے پہلی وکٹ کی شراکت میں …

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح

eAwazکھیل

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس پراجیکٹ پر کام کافی عرصے تعطل کا شکار رہا، کوشش ہے کہ اسپورٹس کمپلیکس کی ممبر شپ پبلک کےلیے کھول دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیگر 4 اسپورٹس کمپلیکس کو بھی جلد …

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان ، سرفراز احمد ڈراپ

eAwazکھیل

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کردیا گیا۔ ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں فہیم اشرف کا نام بھی شامل نہیں کیا گیا، وہ بھی آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان کو حتمی 12 …

بگ بیش لیگ؛ زمان خان نے شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

eAwazکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر زمان خان نے لیگ اسپنر شاداب خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے 13 ویں ایڈیشن میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک سیزن میں 62 وکٹیں لیکر شاداب خان کا قائم کردہ ریکارڈ توڑ دیا۔ آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ سیزن میں 61 وکٹیں حاصل کیں …