پاکستان کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے چینل فالو کرنے میں آسانی کے حوالے سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے چینل کو فالو کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کے استعمال کی سہولت کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی زیرِ آزمائش کیو آر …

جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی

eAwazکھیل

جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے 1،1 گول اسکور کیا۔ پاکستان نے ایونٹ کے اپنے 3 میچز میں مجموعی …

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سخت مؤقف پر بھارت نے وقت مانگ لیا

eAwazکھیل

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ آج نہیں ہو گی۔ آئی سی سی نے آج بورڈ میٹنگ نہیں ہونے کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی نے پاکستان کے سخت مؤقف کے بعد مزید وقت مانگا ہے۔ آئی سی سی کی میٹنگ آئندہ 48 گھنٹےمیں ہونے …

چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی حکومت کا ہائبرڈ ماڈل سے انکار

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے سی ای او جیف ایلا ڈائز اور اعلیٰ حکام سے اہم ترین مذاکرات کرتے ہوئے پاکستان کے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا۔ آج آئی سی سی بورڈ کی میٹنگ آن لائن ہو گی جس میں محسن نقوی دبئی سے آن لائن شریک ہوں گے اور …

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

eAwazکھیل

سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے زمبابوے کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 99 رنز سے شکست دے کر پہلے میچ میں ناکامی کے باوجود شاندار کم بیک کرتے ہوئے سیریز 1-2 سے جیت لی۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے …

احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کیخلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر

eAwazکھیل

پاکستان کے فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا جبکہ شاہنواز دھانی کو ٹریننگ کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی ہے۔ ان دونوں کی جگہ عباس آفریدی اور جہانداد خان کو پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ دونوں بولاوایو …

دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

eAwazکھیل

پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا جہاں میزبان ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …

پاک زمبابوے سیریز: دوسرا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا

eAwazکھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ اتوار کے روز کھیلا گیا تھا جس میں زمبابوے نے گرین شرٹس کو بارش سے متاثرہ میچ میچ میں 80 رنز سے شکست دی تھی۔ میچ پاکستانی وقت کے …

رشبھ پنت آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

eAwazکھیل

رشبھ پنت نے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی نیلامی میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے مہنگا ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں 2025 کے انڈین پریمیئر لیگ کے لیے میڈیا پر براہ راست نشر کی جانے والی نیلامی …

پہلا ون ڈے: ڈی ایل میتھڈ کے تحت زمبابوے کی پاکستان کو شکست

eAwazکھیل

پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان شکست دے دی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں ڈی ایل میتھڈ کے تحت زمبابوے کو 80 رنز سے فاتح قرار دے دیا گیا۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.2 اوورز میں 205 رنز …