چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی بورڈ اراکین کو چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔ واضح رہے کہ اس …

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی

eAwazکھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 32 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 …

نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا

eAwazکھیل

نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے ضائع ہونے کے بعد میچ کے دوسرے دن بھارت نے ٹاس …

آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور

eAwazکھیل

آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو سیریز میں قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین اور سلیکٹرز کی مشاورت سے ہوگا۔ سیریز کیلئے فاسٹ بولر محمد حسنین جنہوں نے آخری بار 2023 میں ایک روزہ میچ …

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح حاصل کرلی

eAwazکھیل

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ چوتھا روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو محض ایک رن کے اضافے کے بعد اولی پوپ 22 کے انفراد اسکور …

دوسرا ٹیسٹ جیتنےکیلئے انگلینڈ کو 261 رنز اور پاکستان کو 8 وکٹیں درکار

eAwazکھیل

ملتان: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کےکھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 36 رنز بنالیے ہیں اور اسے ٹیسٹ جیتنے کے لیے 261 جب کہ پاکستان کو 8 وکٹیں درکار ہیں۔ پاکستان کی پوری ٹیم 221 رنز پر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 297 …

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی دوسری اننگز میں 3 وکٹیں گر گئی

eAwazکھیل

انگلینڈ خلاف پاکستان نے دوسری اننگز کھانے کے وقفے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 43 رنز بنالیے، میزبان ٹیم کو 118 رنز کی برتری حاصل ہے۔   ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو محض 52 رنز …

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 6 وکٹ پر 239 رنز بنالیے

eAwazکھیل

ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر مہمان انگلینڈ نے پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 6 وکٹ پر 239 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان کوپہلی اننگ میں127رنزکی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈکی جانب سے بین ڈکٹ 114 رنز بنا کر نمایاں رہے، جوروٹ 34، اولی پوپ 29 اور زیک کراولی27 رنز بنا کر …

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنالیے

eAwazکھیل

دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنالیے۔ دوسرا روز ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی ادھوری پہلی اننگز کا آغاز 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز پر کیا تو محض 5 رنز کے آضافے پر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 41 …

دوسرا ٹیسٹ میچ ؛ انگلینڈ کیخلاف پاکستان نے 5 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنالیے

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق7، سعود شکیل 4 اور کپتان شان مسعود 3 رنز بنا کر آؤٹ …