ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں وائٹ واش کر لیا، پاکستان کی جانب سے دیا گیا 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی اننگز کا آغاز …
پاکستان کے رنر علی حیدر کا انجری کے باوجود بینکاک میراتھون کامیابی سے مکمل
پاکستان کے میراتھون رنر علی حیدر نے انجری کے باوجود بینکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کرلی۔ بینکاک میراتھون علی حیدر کی پہلی انٹرنیشنل میراتھون تھی تاہم اس کی تیاریوں کے دوران وہ انجری کا شکار ہوگئے تھے لیکن انجری کے باوجود بھی علی نے ایونٹ میں شرکت کی۔ 42 کلو میٹر سے زائد کے اس مقابلے میں علی نے ابتدائی …
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کی پاکستان کو 13 رنز سے شکست، پاکستانی فیلڈرز نے میچ گرادیا
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فیلڈرز کے ڈراپ کیچز، میچ ہاتھ سے نکل گیا آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی فیلڈرز کے ڈراپ کیچز سے میچ ہاتھ سے نکل گیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی فیلڈرز نے کیچ نہیں گرائے، میچ گرادیا۔ بابر اعظم، کپتان محمد رضوان، سلمان آغا اور شاہین آفریدی میزبان بیٹرز …
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 148رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 147 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا۔ آسٹریلیا …
چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی کا مؤقف قابلِ تعریف ہے: فاسٹ بولر محمد عامر
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مؤقف کی تعریف کرنی چاہیے۔ محمد عامر نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کوئی ابھی پاکستان کو نہیں ملی، اس کا بہت پہلے فیصلہ ہو چکا تھا، پاکستان نے گراؤنڈز کی اپ گریڈیشن کے لیے بہت پیسہ لگایا ہے۔ انہوں …
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز: بابر اعظم نے مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے
پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں تو شکست ہوئی لیکن قومی کرکٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کیلئے مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج برسبین میں کھیلا گیا ۔ بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 …
چیمپئنز ٹرافی 2025: ایونٹ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
ایونٹ کی ٹرافی دبئی سے اسلام اباد پہنچا دی، اب اس ٹرافی ٹور کا آغاز ہفتے کو ہوگا۔ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق 16نومبر سے شروع ہونے والاچیمپئنز ٹرافی ٹور 24 نومبر تک جاری رہے گا ، ٹرافی ٹور کا آغاز ہفتے کو اسلام آباد سے ہوگا ، ٹرافی اسکردو کے ٹو بیس کیمپ بھی لے جایا جائے …
بھارت کا کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان بھیجنے سے انکار
بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ ملی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتار پور میں میچز کھیلے جانے تھے۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کبڈی میچز لاہور اور بہاولپور میں بھی …
ایشین کرکٹ کونسل: پہلے انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری
ایشین کرکٹ کونسل نے پہلے انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ یہ ایونٹ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ملائیشیا میں منعقد ہوگا، جس میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل نے روایت برقرار رکھتے ہوئے انڈر 19 ویمنز ایونٹ میں بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا ہے۔ دونوں …
آسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں: محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ فخر زمان، افتخار احمد، محمد عامر، شاداب خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان کی کمی آسانی سے پوری نہیں ہو سکتی۔ برسبین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوہے محمد رضوان نے کہا کہ جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہیں تو چیلنجز تو آتے ہیں، آسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا …