انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر غور شروع کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اوپننگ مسائل کی وجہ سے امام الحق کو پلئینگ الیون واپس لائے جانے کا امکان ہے جبکہ انکے علاوہ کامران غلام، میر حمزہ، نعمان علی اور …
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی جب کہ پاکستان نے جیت کے لیے 83 رنز کا ہدف دیا تھا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت کی، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمن …
ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور 47 رنز سے ہرا دیا۔
آج سلمان آغا نے 41 اور عامر جمال نے 27 رنز کے ساتھ دوبارہ کھیل کا آغاز کیا جس کے بعد سلمان آغا نے اپنی نصف سنچری مکمل کی تاہم کچھ دیر بعد پاکستان کی ساتویں وکٹ 191 رنز پر گر گئی۔ سلمان آغا 63 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے جس کے بعد عامر جمال نے بھی …
کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوح بٹ نے 3 گولڈ میڈلز جیت لیے
جنوبی افریقا میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوح بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گولڈ اور ایک برانز میڈل جیت لیا۔ نوح بٹ نے 120 کلوگرام کیٹیگری میں پاور لفٹنگ کے نئے کامن ویلتھ چیمپئن کا ٹائٹل حاصل کر لیا۔ نوح بٹ نے 120 کلوگرام کی اوپن کیٹیگری میں گولڈ میڈل …
ٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ٹینس کی دنیا کے نامور اسٹار اور کلے کورٹ کے کِنگ اسپین کے رافیل نڈال نے ٹینس کے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، نڈال آئندہ ماہ نومبر میں ڈیوس کپ کے بعد انٹرنیشنل ٹینس کو الوادع کہہ دیں گے۔ انٹرنیشنل ٹینس کے حلقوں میں رافا کے نام سے معروف 38 سالہ ہسپانوی کھلاڑی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی تصدیق سوشل …
ملتان ٹیسٹ میچ:پاکستان کے چوتھے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز اسکور
ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے چوتھے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز اسکور کر لیے۔ قومی ٹیم کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 115 رنز درکار ہیں۔ چوتھا روز ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلیںڈ نے 492 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا، کھیل کے …
ملتان ٹیسٹ میچ: انگلینڈ نے پاکستان پر برتری حاصل کرلی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میچ چوتھے دن میں داخل ہو گیا۔ چوتھے دن کے پہلے سیشن کے اختتام پر انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 658 رنز بنا لیے ہیں۔ آج دن کے کھیل کا آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر بعد انگلش بیٹر جو روٹ نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی جو کہ ان …
ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری
ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 96 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو زیک …
ملتان ٹیسٹ دوسرا روز: 4 وکٹ کے نقصان کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز 4 وکٹ کے نقصان کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے شان مسعود اور عبداللہ شفیق …
ملتان ٹیسٹ میچ: انگلینڈ ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان ٹیسٹ میں پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد شان مسعود اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگز سنبھال لی، دونوں کے درمیان 100 رنز کی شرکت مکمل ہو گئی۔ کھانے کے وقفے تک پاکستان ایک وکٹ کے نقصان پر …