ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: بھارت ویمن نے پاکستان ویمن کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

eAwazکھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت ویمن نے پاکستان ویمن کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ویمنز نے بھارت کو جیت کےلیے 106 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے ندا ڈار 28 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ منبیہ علی …

پاکستانی بیٹر عثمان خان کا تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم

eAwazکھیل

پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پریذیڈنٹ کپ کے میچ میں ایشال ایسوسی ایٹس کے عثمان خان نے ایس این جی پی ایل کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 131 گیندوں پر اپنی ڈبل سنچری مکمل …

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

eAwazکھیل

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ بین اسٹوکس انجری سے نجات نہیں پا سکے جس کی وجہ سے انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ کریں گے۔ اولی پاپ کپتان، زیک کرولی، بین ڈکٹ، جو روٹ، ہیری بروک انگلینڈ کی ٹیم میں شامل ہیں۔ جیمی اسمتھ، کرس ووکس، گس ایٹکنسن، جیک لیچ، …

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا

eAwazکھیل

پاکستان ویمنز نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایشین چیمپئن سری لنکا ویمن کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 116 رنز بنائے۔ جواب میں سری لنکن ویمن ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 85 رنز ہی بناسکی۔ پاکستان …

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے آن فیلڈ امپائرز نیوزی …

محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گئے

eAwazکھیل

بابر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم سلیکشن کے لیے محمد رضوان سے مشاورت کرنے کا بھی کہہ دیا گیا۔ قومی ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن ون ڈے میں بابر اعظم کو کپتان دیکھنا چاہتے تھے۔ ذرائع کا …

پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

eAwazکھیل

پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور اکتالیس پینتالیس رہا۔ اس سے قبل صبح ہونیوالے سیمی فائنل میں …

پینتھرز نے مارخورز کو شکست دے کر ون ڈے چیمپئنز کپ جیت لیا

eAwazکھیل

پینتھرز نے فائنل میں مارخورز کو 5 وکٹوں شکست دے کر چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا۔ عثمان خان ایونٹ کے بہترین بیٹر اور محمد حسنین بہتر بولر قرار پائے۔ مین آف دا میچ کا ایوارڈ ساجد خان کو ملا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ایونٹ کا فائنل مقابلہ یکطرفہ ثابت ہوا۔ مارخورز نے پہلے بیٹنگ …

شکیب الحسن کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کیرئیر کو خیرباد کہنے کا خواب ادھورا رہ جانے کا امکان

eAwazکھیل

بنگلادیش کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کیرئیر کو خیرباد کہنے کا خواب ادھورا رہ جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار کرکٹر نے گزشتہ روز کانپور ٹیسٹ کے آغاز سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم وہ ون ڈے فارمیٹ میں ٹیم کی …

پروفیشنل باکسنگ پاک بھارت ٹاکرا : پاکستان کے عثمان وزیر نے 1 منٹ 5 سیکنڈ میں جیت لیا

eAwazکھیل

پروفیشنل باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا پاکستان کے عثمان وزیر نے 1 منٹ 5 سیکنڈ میں ہی جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر تیھلک سیل وام پاکستان کے عثمان وزیر کے 2 مکے بھی براداشت نہ کر سکے اور رنگ میں گر گئے جس کے بعد ٹیکنیکل بیناد پر انہیں فاتح قرار دے دیا گیا۔ پہلے راؤنڈ کے شروع …