ماہر ذہنی صحت کے پاس جانے سے ہچکچانا نہیں چاہیئے، عامر خان

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی بیٹی ایرا خان کے ساتھ اپنے تعلقات میں بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں۔ 59 سالہ عامر خان نے اس حوالے سے انکشاف کیا کہ وہ اور ان کی بیٹی مشترکہ طور پر تھیراپی کروا رہے ہیں تاکہ اپنے بیچ برسوں سے موجود مسائل کو حل کیا جاسکے۔ نیٹ فلیکس …

غزہ کے رہائشی ٹاور پر اسرائیل کا حملہ، 72 فلسطینی شہید

eAwazورلڈ

اسرائیل نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں ایک رہائشی ٹاور پر حملہ کرکے 72 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ بیت لاہیہ میں اسرائیل نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 72 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسبینی سول ڈیفنس نے کہا کہ ان کی ٹیمیں …

پاکستان کے رنر علی حیدر کا انجری کے باوجود بینکاک میراتھون کامیابی سے مکمل

eAwazکھیل

پاکستان کے میراتھون رنر علی حیدر نے انجری کے باوجود بینکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کرلی۔ بینکاک میراتھون علی حیدر کی پہلی انٹرنیشنل میراتھون تھی تاہم اس کی تیاریوں کے دوران وہ انجری کا شکار ہوگئے تھے لیکن انجری کے باوجود بھی علی نے ایونٹ میں شرکت کی۔ 42 کلو میٹر سے زائد کے اس مقابلے میں علی نے ابتدائی …

روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا غزہ میں نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ

eAwazآس پاس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیق ہونی چاہیئے۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نسل کشی کے زمرے میں آنے کی تحقیقات کی جائیں۔ ویٹی کن سے …

مطالبات پورے ہونے تک کسی قسم کی واپسی نہیں ہوگی؛ بشریٰ بی بی

eAwazپاکستان

اکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 24 نومبر احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے سرگرم عمل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق جلسے میں کارکنوں کو متحرک بنانے کیلئے بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں اور وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے جنوبی اور پشاور ریجن اجلاسوں سے خطاب بھی کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ …

عمران خان کیلیے اتنا ہی ڈو اور ڈائی کا مسئلہ ہے تو اپنے بچے بھی احتجاج میں لائيں؛ خواجہ آصف

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عمران خان کے لیے اتنا ہی ڈو اور ڈائی کا مسئلہ ہے تو اپنے بچے بھی احتجاج میں لائيں۔ سیالکوٹ میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا کہ بشریٰ بی بی بھی اپنے بچے لےکر آئيں اور انہیں پہلی صف میں کھڑا کریں، تاکہ عوام کو بھی …

ایرانی وزارت خارجہ کی ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی تردید

eAwazورلڈ

ایران کی وزارت خارجہ نے نیویارک میں ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی تردید کردی۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی جھوٹی خبر امریکی میڈیا نے پھیلائی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ تہران واشنگٹن کشیدگی کم کرنے کے …

اسرائیل فورسز کی مسلسل پانچویں روز لبنان کے دارالحکومت پر بمباری، 59 افراد شہید

eAwazآس پاس

اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل پانچویں روز لبنان کے درالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں دحیہ، ہارت ہریک اور شياح کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں رضاکاروں سمیت 59 افراد شہید اور 182 زخمی ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے جنوبی صوبے نبطیہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں …

پی ٹی آئی مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے، شیری رحمان

eAwazپاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحما ن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔ شیری رحمان نےامریکی کانگریس ارکان کے صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں پر ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مسلسل اپنے بانی چیئرمین کی رہائی کےلیے غیر ملکی مداخلت …

عمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط

eAwazپاکستان

امریکا کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ امریکی ارکان کانگریس نے خط میں پاکستان میں انسانی حقوق سےمتعلق ایوان نمائندگان کی قرارداد پراقدامات کرنےکی اپیل کی ہے اور کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دیگرسیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے ہنگامی بنیاد پر وکالت کی جائے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ …