انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں 6.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

eAwazآس پاس

انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں 6.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جیو فزکس ایجنسی کا کہنا ہے کہ جمعہ کو آنے والے اس زلزلے کی وجہ سے سونامی کا کوئی امکان نہیں ہے، زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر (6.21 میل) …

گلوکار دلجیت دوسانجھ کو کانسرٹ سے پہلے سرکاری نوٹس جاری

eAwazفن فنکار

بھارتی ریاست تلنگانہ کی حکومت نے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کو نوٹس جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے حیدر آباد میں دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی انتظامیہ کو ریاستی حکومت کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے۔ انتظامیہ کو جاری نوٹس میں سختی سے یہ ہدایت کی گئی ہے کہ گلوکار کی …

نووجوت سنگھ سدھو کا کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ کیا؟

eAwazفن فنکار

بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر و سابق کرکٹر نووجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی۔ ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کا شمار بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شوز میں ہوتا ہے۔ نیٹ فلکس سے قبل شو کے میزبان کپل شرما ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ …

چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی کا مؤقف قابلِ تعریف ہے: فاسٹ بولر محمد عامر

eAwazکھیل

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مؤقف کی تعریف کرنی چاہیے۔ محمد عامر نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کوئی ابھی پاکستان کو نہیں ملی، اس کا بہت پہلے فیصلہ ہو چکا تھا، پاکستان نے گراؤنڈز کی اپ گریڈیشن کے لیے بہت پیسہ لگایا ہے۔ انہوں …

ڈیمینشیا کی علامات 9 برس قبل ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

دماغی صلاحیت میں کمی، نسیان اور ذہنی صحت متاثر ہونے کی بیماری ڈیمینشیا کی وجہ سے کسی بھی انسان میں بہت ساری جسمانی تبدیلیاں ہوتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ تبدیلیاں بیماری کی تشخیص سے سالوں پہلے ظاہر ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے کی جانے کئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذہنی صحت متاثر کرنے والی یہ بیماری …

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی

eAwazپاکستان

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کم از کم 3صوبے زرعی انکم ٹیکس کی شرح کو 45 فیصد تک بڑھانے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ نے منظوری کو پنجاب کی جانب سے پہلے قانون کے نفاذ سے جوڑ دیا ہے۔ جاری بات چیت کے …

پارٹی قیادت اور حکومت کو بلاول کے اعتراضات دور کرنے چاہئیں: خواجہ آصف

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل ہے تو ہمارے لیے پیپلز پارٹی کا تعاون بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہ بلاول بھٹو نے جو اعتراضات کیے وہ درُست بھی ہیں، ہماری پارٹی قیادت اور …

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع : خبر ایجنسی کا دعویٰ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے کے لیے لسٹیں بنانےکا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے متعدد پینٹاگون افسران کو عہدوں سے برطرف کرنے کےلیے ان کی لسٹیں بنانے کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا …

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری

eAwazپاکستان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سیاست میں باضابطہ انٹری دے دی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بشری بی بی نے 13 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی ہے اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کے احکامات دیے …

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز: بابر اعظم نے مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے

eAwazکھیل

پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں تو شکست ہوئی لیکن قومی کرکٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کیلئے مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج برسبین میں کھیلا گیا ۔ بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 …