ڈھاکا: تیسرے اور آخری میچ میں شکست دیکر پاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ڈھاکا میں کھیلی گئی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ بنگلادیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا …
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور اور افغانستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر …
بھارت میں چار آنکھوں والے بچھڑے کی’پوجا
دہلی : بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے علاقے اندور میں ایک رہائشی کسان کے گھر دو منہ، چار آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔اس بچھڑے کے دو منہ، چار آنکھیں ہیں، جب شہریوں کو اس کی پیدائش کے حوالے سے معلوم ہوا تو وہ کسان کے گھر اس کو دیکھنے پہنچ گئے اور انہوں نے عقیدت میں بچھڑے کی …
جمال خاشقجی کی منگیتر کا جسٹن بیبر سے اہم مطالبہ
ٹورنٹو: سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر سے سعودی عرب میں اپنا میوزک کنسرٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خدیجے چنگیز کی جانب سے جسٹن بیبر کے لیے ایک کھلا خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے جسٹن بیبر سے مطالبہ کیا کہ ’میرے …
ایلون مسک کا ملازمین کو کام کے دوران میوزک سننے کا مشورہ
واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے اپنے ملازمین کو کام کے دوران میوزک سننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی امیر ترین شخصیات میں متعدد بار پہلے نمبر پر آنے والے بزنس تائیکون ایلون مسک کی جانب سے اپنی ٹیسلا کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کو ایک ای میل …
امریکا:کرسمس پریڈ میں کار گھسنے سے متعدد ہلاک و زخمی
ملوائو: امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواؤکی کے قریب کرسمس پریڈ کے شرکاء پر تیز رفتار گاڑی چڑھ دوڑی، واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ واقعہ ملواؤکی شہر کے قریب واکیشا ٹاؤن میں پیش آیا، حکام کے مطابق واقعے میں 12 بچے بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔حکام کا کہنا …
جوبائیڈن کی دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی تردید، انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے فیصلے کا اظہار فنڈ ریزنگ تقریب میں کیا، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ تین یا چار سال کی مختصر مدت کیلئے اقتدار میں نہیں آئے، وہ …
طالبان نے خواتین فنکاروں کےٹی وی ڈراموں میں کام پرپابندی لگا دی
کابل: فغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں خواتین کودکھانے پرپابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کوجاری آٹھ نکات پرمشتمل ہدایت نامے میں خواتین کوٹی وی ڈراموں میں نہ دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔ دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرزاوراسکرین پرآنے والی خواتین صحافیوں کوحجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسلامی قانون …
خالصتان ریفرنڈم کے سبب مودی زرعی قوانین واپس لینے پر مجبور
لندن: برطانیہ میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لئے ہونے والے ریفرینڈم نےمودی سرکارکومتنازع قوانین واپس لینے پرمجبورکردیا۔سکھوں کےخالصتان ریفرینڈم سے دباؤ کا شکارمودی سرکارکوبھارتی کسانوں کے لئے متنازع قوانین واپس لینے پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکارکوانٹلیجنس رپورٹس میں خالصتان کے لئے ریفرینڈم میں بڑی تعداد میں سکھوں کے حصہ لینے کی اطلاعات دی گئی تھیں۔ ہزاروں …
دنیا غیر رسمی طور پر طالبان حکومت تسلیم کرنے کی جانب گامزن
اسلام آباد: عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کو غیر رسمی طور پر تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔افغان امور سے باخبر ایک پاکستانی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور یورپی ممالک سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ افغانستان کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہتے ہیں تاہم اپنے عوام کی وجہ سے وہ اس مرحلے پر طالبان حکومت …