کویت : مائیکر و سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل بل گیٹس کو کویتی اداکارہ و گلوکارہ نے شادی کی پیشکش کردی۔کچھ روز قبل ٹوئٹر پر ورلڈ نیوز کے پبلشر عیاد المحمود کی جانب سے بل گیٹس کا ایک بیان ٹوئٹ کیا گیا جس میں بل گیٹس نے تنبیہ کی تھی کہ دنیا کو آئندہ …
افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کل پاکستان آئینگے
اسلام آباد: افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی وفد کے ہمراہ کل (10 نومبر کو) پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان افغان وزارتِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی دورۂ پاکستان کے دوران معاشی صورتِ حال، ٹرانزٹ اور پڑوسی …
بھارت: بھوپال کے اسپتال میں آتشزدگی، 4 نومولود ہلاک
بھوپال: بھارت کے شہر بھوپال کے اسپتال میں آگ لگنے کے حادثے میں 4 نومولود بچے ہلاک اور کئی معصوم جھلس کر زخمی ہو گئے۔ مہاراشٹرا کے اسپتال میں کورونا وارڈ میں آتشزدگی،11مریض ہلاک۔اطلاعات کے مطابق آگ اسپیشل نیو بورن کیئر یونٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔فائر بریگیڈ کا عملہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی پہنچ گیا جس …
افغانستان کی امداد بحال نہیں ہوسکتی، ورلڈ بینک
واشنگٹن : سربراہ عالمی بینک نے افغانستان کی روکی گئی امداد بحال کرنے کا امکان رد کر دیا۔ورلڈ بینک چیف ڈیوڈ مالپاس نے کہاکہ افغانستان کی تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور نہیں کرسکتے ۔ عالمی بینک نےطالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی امداد روک دی تھی جبکہ آئی ایم ایف بھی افغانستان کی امداد معطل …
روی شاستری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر پھٹ پڑے
نیو دہلی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کی وجہ سے بھارتی کھلاڑی ذہنی طور پر تھکے ہوئے تھے لہٰذا دنیا بھر کے کرکٹ بورڈز اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ کھلاڑی پیٹرول پر نہیں چلتے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …
نائیجر: سکول میں آتشزدگی سے 26 بچے، سونے کی کان بیٹھنے سے 18 افراد جاں بحق
نیامی: نائیجر میں سکول میں آتشزدگی کے نتیجے میں 26 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے، ضلع دین عیسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 18 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔واقعہ نائیجر کے شہر مراڈی میں پیش آیا، پری سکول میں آگ لگنے سے 26 بچوں کی جان چلی گئی جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے …
امریکی شہری نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی
کراچی: قوم کی بیٹی کی رہائی اور وطن واپسی کیلیے ڈاکٹر عافیہ کی سرگرم سپورٹر پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی۔ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑمیں حصہ لیا جو کہ میری 48ویں مکمل میراتھن ہے۔ اس معصوم سیاسی قیدی بہن …
بھارتی اداکارہ پر شوہر کا مبینہ تشدد اسپتال منتقل، شوہر گرفتار
ممبئی: بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ پولیس نے ان کے شوہر کو اداکارہ پر مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ ان کے شو ہر سیم بومبے نے ان پر تشدد کیا۔ اداکارہ پونم اس وقت اسپتال …
بھارتی ٹیم کی تعریف، امیتابھ بچن کی پاکستانیوں کے ہاتھوں ٹرولنگ
اسلام آباد: پاکستانی شائقینِ کرکٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی تعریف کرنے پر بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی ٹرولنگ شروع کردی۔ پاکستان ٹی ٹوئٹنٹی ورلڈ کپ کی وہ واحد ٹیم ہے جو گروپ میچز میں ناقابلِ شکست رہی اور جو سب سے پہلے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی، ٹیم کی شاندار پرفارمنس پر …
انگلینڈ کا دورہ پاکستان، ای سی بی چیف ایگزیکٹو کی لاہور آمد
لاہور: انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن لاہور پہنچ گئے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن آج دوپہر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کریں گے جس میں انگلینڈ کے آئندہ سال دورہ پاکستان سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ ٹام ہیری …