لندن: اس وقت ایک چھوٹی اور دلچسپ ایجاد کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہی ہے۔ یہ مشروب پینے والا ایک مگ ہے جس میں ایک بیٹری نصب ہے جو اسے دستی ایئرکنڈیشنر بھی بناتی ہے۔اسے اے سی مگ کا نام دیا گیا ہے جس میں کئ چینل سے سردہوا باہر خارج ہوتی ہے اور اطراف کےماحول کی گرمی سات درجے سینٹی گریڈ …
نسلی تعصب کیس، مزید 2 انگلش کرکٹرز کو بدنامی کا خوف لاحق
لندن: انگلش کاؤنٹی یارکشائر میں عظیم رفیق سے نسلی تعصب پر ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں مزید 2 سابق انگلش پلیئرز کو نام آنے کا خوف لاحق ہوگیا۔سابق انگلش کرکٹر گیرے بیلنس نے تسلیم کیاکہ انھوں نے ماضی میں اپنے کلب ساتھی عظیم کیخلاف نسلی تعصب پرمبنی فقرہ استعمال کیا تھا، انگلینڈ کے مزید 2 انٹرنیشنل کرکٹرز کو بھی خوف …
شعیب ملک کی دھواں دھار بیٹنگ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری
شارجہ (نیوز ڈیسک )شعیب ملک پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری بنانے والےکھلاڑی بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور وہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری بنانے والےکھلاڑی …
سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلی، سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین شہر کی سڑکوں پر نکل آئے اور مشرقی حصے میں جمع ہوکرسڑکیں بندکردیں۔ مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگائی اورفوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ …
برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث، کئی ملین ڈالرز ادا کرنا پڑے
لندن: برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث نکلا، 417 کیسز میں معاوضہ دے کر ازالہ کیا۔عراق میں برطانوی افواج کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مختلف جرائم کے الزامات کا سامنا تھا، وزارت دفاع نے خاموشی سے کئی ملین ڈالر خرچ کر کے شکایات کا ازالہ کیا۔برطانوی افواج پر عوام کو حبس بے جا میں …
قومی ٹیم کاکارنامہ، ناقابل شکست رہتے ہوئے پہلی بار ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچی
لاہور(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کپ میں گروپ 2 میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 72رنز سے مات دیدی اور اب سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ساتھ مقابلہ11نومبر کو ہوگا۔ارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا 41واں میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کے 190رنز کے …
سعودی اتحاد کی یمن پر بمباری، 157 حوثی مارے گئے
صنعا:سعودی اتحادی فورسز کی یمن کے شہر مآرب پر بمباری کے نتیجے میں 157 سے زیادہ حوثی شہری ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملوں کے نتیجے میں 14 فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق سعودی عرب نے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ کی طرف …
عراقی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملہ، 5افراد زخمی
بغداد: عراقی وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے تاہم عراقی وزیراعظم محفوظ …
عالیہ بھٹ 2022 میں ہالی ووڈ میں انٹری دینگی؟
نیو دہلی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ 2022 کے آغاز میں اپنی ہالی ووڈ میں انٹری کا اعلان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ، جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے بین الاقوامی ٹیلنٹ ایجنسی ولیم مورس اینڈیور سے معاہدہ کیا …
پاکستان پر سکھوں کی ریفرنڈم مہم کی پشت پناہی کا الزام غلط نکلا
ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ گروپ، سکھ فار جسٹس نے بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن سے متعلق مقدمے کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) کے سینئر صحافی ٹیری میلوسکی نے خالصتان اے پراجیکٹ آف پاکستان(“Khalistan: A Project of Pakistan”) کے نام سے رپورٹ لکھی تھی جبکہ …