نئی دہلی : معروف بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی ہردلعزیز اداکارہ کترینہ کیف کو سلمان خان کے سامنے پرپوز کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔کترینہ کیف کی وکی کوشل سے شادی کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کے میڈیا کی نظروں کا مرکز بنتے ہی دونوں اداکاروں کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ …
امریکہ عدالت سے کمپنی ملازمین پر کورونا ویکسین کی پابندی معطل
واشنگٹن: امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ کی بڑی کمپنیوں کے ملازمین پر کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی عارضی طورپر معطل کر دی۔نیو آرلینز کے فیڈرل اپیلز کورٹ نے یہ فیصلہ اسٹے گروپ آف بزنسز ، مذہبی گروہوں اور مختلف ریاستوں کی جانب سے دائر درخواست پر دیا اور بائیڈن انتظامیہ سے پیر تک اس حوالے سے مؤقف بھی طلب …
بی جے پی نے بھارت کی حیثیت تباہ کر دی; امریکی اخبار
واشنگٹن: امریکی اخبار نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیخلاف حکمراں بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے طرزعمل نے جنوبی ایشیا میں بھارت کی حیثیت تباہ کر دی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق مسلمانوں کے خلاف بی جے پی کے طرز عمل کی وجہ سے چین کے لیے اپنی حیثیت منوانے کے نئےمواقع پیدا ہوئے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں …
بھارتی کھلاڑی پاکستانی کرکٹرز کو کاپی کرنے لگے
دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد اسکاٹ لینڈ کےڈریسنگ روم پہنچ گئی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی نقل کرلی۔ پاکستان ٹیم کے …
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
ابو ظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 157 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 2 …
فائزر کی اینٹی وائرل گولی کی لاکھوں خوراکیں محفوظ کرلی ہیں، صدر بائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے فائزر کی تجرباتی اینٹی وائرل گولی پیکسلووڈ کی لاکھوں خوراکیں محفوظ کرلی ہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایف ڈی اے اگر اس گولی کی منظوری دیتی ہے تو یہ گولیاں جلد دستیاب ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کووڈ 19 کے بدترین نتائج سے بچانے کیلئے …
جنوبی افریقا انگلینڈ کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے دی تاہم وہ سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ .کگیسو رباڈا کی آخری اوور میں ہیٹرک، وان ڈار ڈاسن نے 94 رنز کی اننگز کھیلی شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ …
امریکہ: جو بائیڈن کے 1.2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری
واشنگٹن : جو بائیڈن کے 1.2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوریدے دی گئی ہے۔امریکی کانگریس نے صدر جو بائیڈن کے 1 اعشاریہ 2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انفرا اسٹرکچر پیکیج کانگریس میں 206 ووٹوں سے منظور ہوا، جس کے لیے 13 ریپبلکنز نے بھی ڈیمو کریٹس …
ورلڈکپ کے دوران فیملیز کا ساتھ ہونا کسی نعمت سے کم نہیں، ویرات کوہلی
دبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ماننا ہے کہ ورلڈکپ مقابلوں کے دوران کرکٹرز کی فیملیز کا اُن کے ساتھ ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔گزشتہ روز اپنی 33 ویں سالگرہ منانے والے ویرات کوہلی کی ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں آسان حریف اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ …
برازیل کی معروف گلوکارہ طیارہ حادثے میں ہلاک
لندن : برازیل کی معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلین حکام نے 26 سالہ گلوکارہ ماریلیا کی طیارے حادثے میں موت کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے طیارے کو حادثہ برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میں پیش آیا جس میں دیگر چار افراد بھی ہلاک ہوئے جس میں ماریلیا …