Turkey orders expulsion of 10 European ambassadors, including US

ترکی کاامریکا سمیت 10 یورپی سفیروں کو ملک سےنکلنےکا حکم

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

انقرہ(ویب ڈیسک )صدر رجب طیب ایردوان نے 10 یورپی سفیروں کو پرسونا نان گریٹا یا ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما عثمان کوالا کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکا، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک …

Madam Noor Jahan

میڈم نور جہاں کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا: بشریٰ انصاری

eAwazفن فنکار

اسلام آباد: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری بھی ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں کے حق میں بول پڑیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں کے ہمراہ ماضی کی اپنی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں میڈم نور جہاں گولڈن رنگ کی ساڑھی میں …

T20 World Cup England beat West Indies

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

eAwazکھیل

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔  متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلش بولرز نے کالی آندھی کی ایک نہ چلنے دی۔ کرس گیل کے علاوہ کوئی بھی ویسٹ انڈین بلے باز ڈبل فیگر میں داخل نہ …

CTD operation in Mastung

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

eAwazاردو خبریں, پاکستان

 کوئٹہ: مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں …

Pakistani-American businessman's gold boat offered for sale

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی سونے سے بنی کشتی فروخت کے لیے پیش

eAwazآس پاس, فن فنکار, ورلڈ

واشنگٹن: امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی ’قسمت‘ فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔ سونے کی مینا کاری سے مزیّن کشتی میں ہیلی پیڈ، نائٹ کلب، بیوٹی سیلون، مساج سینٹرز، سوئمنگ پول، باسکٹ بال کورٹ، چھ بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے۔ پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی اس 308 …

USD against PKR

پانچ سو سے زیادہ ڈالر خریداری پر پابندی

eAwazپاکستان

کراچی:  ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی، ملک میں بائیومیٹرک تصدیق کے بعد زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خرید و فروخت کے لیے بائیومیٹرک لازمی قرار دیا تھا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا بائیو میٹرک تصدیق …

Senior al Qaeda leader killed in US drone strike

سینئر القاعدہ رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

eAwazورلڈ

دمشق:  پینٹا گون کے مطابق القاعدہ کے سینئر رہنما عبد الحامد المطر کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ 2 روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیرِ استعمال بیس کو نشانہ بنایا تھا۔

Jamshed Iqbal Cheema

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ دیدیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔لاہور کے حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے …

Namibia-cricket

ورلڈ کپ: نمیبیا، آئرلینڈ کو ہراکر سپر 12 کیلئے پاکستان کے گروپ میں پہنچ گیا

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جمعے کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے ۔ …

US space-to-surface missile test fails

امریکہ کا خلا سےزمین پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ناکام

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

واشنگٹن: امریکہ کا آواز سے 5 گنا تیز خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔چین اور روس کے ساتھ سپر سانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں امریکہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق خلائی راکٹ ہائپر سانک میزائل کو خلا میں لے جانے میں ناکام رہا۔ امریکی حکام تجربے کی ناکامی …