دہلی : بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، بھارت گلوبل ہنگر انڈیکس میں شامل 116 ممالک میں 101 ویں نمبر پر آگیا ہے، نئی دہلی نیپال، بنگلا دیش اور پاکستان سے بھی کافی نیچے آ چکا ہے۔کنسرن ورلڈ وائیڈ اور ویلٹ ہنگرہلفے کی جاری کردہ مشترکہ رپورٹ کے مطابق بھارت کا جی ایچ آئی …
کوہلی بے بس
دبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بائیوسیکیور ببل کی سختیوں کی جھلکی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی کرکٹ ٹیمیں ان دنوں بائیو سیکیور ببل میں ہیں، ایسے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے بائیو سیکیور ببل کی …
رمیز راجہ کا آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے سے معذرت
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل میچ دیکھنے سے معذرت کرلی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ نے معذرت کرتے ہوئے کہا …
میں بُڈھا ہوں: سلمان خان بگ باس پر برہم
دہلی : بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 15 کی کنٹسنٹ افسانہ خان پر غصہ اُتارتے ہوئے میزبان اور بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے خود کو بُڈھا کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس کے سیزن 15 کے ویک اینڈ کا وار کا پرومو جاری ہوگیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس ویک …
بھارتی فوج کی دہشت گردی: مزید 2 کشمیری شہید
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بار پھر قابض فوج کی بربریت کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران شہید نوجوانوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ بھارتی فوج نے سری نگر اور …
کابل ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت، امریکا کی معاوضے کی پیشکش
واشنگٹن : امریکا نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اگست میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضے کی پیشکش کی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تمام 10 افراد معصوم افغان شہری …
ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ
اسلام آباد : عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سعد علی نے 2019ء میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے انٹرنیشنل …
آسٹریلیا میں تاریخ کی سب سے بڑی ہیروئن کی کھیپ پکڑی گئی
ملبورن: غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی پولیس کی جانب سے پکڑی گئی ہیروئن کا وزن 450 کلو گرام ہے جس کی مالیت بین الاقوامی منڈی میں 104 ملین ڈالر (17 ارب 80 کروڑ 48 لاکھ پاکستانی روپے) بنتی ہے۔ آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات ملائیشیا سے بحری جہاز کے ذریعے ٹائلوں کے کنٹینر میں آسٹریلیا کے شہر …
برطانوی رکن پارلیمنٹ کا قاتل گرفتار
لندن : برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کی واردات میں ملوث صومالیہ سے آبائی تعلق رکھنے والے برٹش مسلم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سر ڈیوڈ ایمس ایسیکس میں انتخابی حلقے کے افراد سے ملنے آئے تھے جہاں پر خاموش کھڑے ملزم نے اچانک چاقو نکال کر ان پر 17وار کیے …
سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم
ریاض : سعودی حکومت نےکورونا وائرس کی ویکسینیشن مکمل کروانے والے افراد کو حرمین شریفین میں داخلےکی اجازت دینےکا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لگوانے والے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں حاضری دے سکیں گے تاہم نمازیوں اور زائرین کو پورے وقت ماسک پہننا ہوگا۔ کورونا کی مکمل ویکسینیشن کروانے …