مسقط: ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاح کو ’’شاہی‘‘ رنگ میں رنگا جائے گا جب کہ افتتاحی تقریب میں گھوڑے کی پشت پر ٹرافی پچ پر آئے گی۔ٹی20 ورلڈ کپ کا آغاز17 اکتوبرکو ہورہا ہے،ابتدائی راؤنڈ کے میچز کی میزبانی عمان کرے گا،پہلا مقابلہ میزبان اور پاپوانیوگنی کے درمیان ہوگا،ٹاس اور کھیل شروع ہونے کے درمیان افتتاحی تقریب سجائی جائے گی۔ …
جامعہ کراچی کے پروفیسر نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی : جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ اپنے نام کرلیا۔’بائیو آرگینک کیمسٹری‘ کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اس ایوارڈ سےنوازا گیا۔15 ممالک کے کم از کم 50 سائنسدان اور اسکالرز اس سال ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ ایوارڈز کی تقریب …
ورلڈ ملٹری شوٹنگ گیلری چیمپئن شپ،پاکستان کا مردوں کے ایونٹ میں سونے کا تمغہ
راولپنڈی : لاہور گیریژن کی شوٹنگ گیلری میں 53 ویں ورلڈ ملٹری چیمپئن شپ ختم ہوگئی جس میں مردوں کی کیٹگری میں پاکستان نے سونے کا تمغہ جیت لیا جبکہ خواتین کی سکیٹ شوٹنگ کیٹگری میں فرانس نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور گیریژن کی شوٹنگ گیلری میں 53 ویں …
چین، افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری پرتیار
کابل: افغان نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ چین افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے، ان کے ملک کے اثاثوں کو منجمد کرنا افغان عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔ افغان نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی صورت حال …
مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور و شور سے جاری
کویت سٹی: مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے ، عرب میڈیا کا کہنا ہے آسام پولیس مسلمانوں پر انتہا درجے کا ظلم و تشدد کر رہی ہے ، اور بھارت میں مسلمان ہونا ہی جرم بن گیا ہے۔بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مشرق وسطی میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل …
انتخابی شکست سے بچنے کیلئے اَمیت شاہ کے سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے
نئی دہلی: یوپی الیکشن میں شکست سے بچنے کیلئے بھارتی وزیر داخلہ اَمیت شاہ نے سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے کرنا شروع کر دیئے۔بھارتی حکومت کی جانب سے اپنے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ گلوان وادی میں چین کے ہاتھوں ذِلت آمیز شکست کے داغ مٹانے کے جتن کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ اَمیت شاہ نے پاکستان …
بوئنگ 737 میکس میں تبدیلیوں کو چھپانے پر سابق چیف پائلٹ پرفرد جرم عائد
نیویارک: امریکی جیوری نے بوئنگ 737 میکس میں تبدیلیوں کو چھپانے پر سابق چیف پائلٹ پرفرد جرم عائد کردی، الزامات ثابت ہونے پر 100 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔عدالتی دستاویزات کے مطابق سابق چیف پائلٹ مارک فارکنر نے فلائٹ کنٹرول میں تبدیلیوں کو جان بوجھ کر چھپایا، تبدیلیوں سے لاعلمی کے باعث ایوی ایشن پائلٹس کی ٹریننگ کو اپ …
سابق امریکی صدر بل کلنٹن طبیعت ناساز، ہسپتال داخل
واشنگٹن: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔سابق صدربل کلنٹن کو کیلی فورنیا کے ہسپتال داخل کیا گیا، سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے انفیکشن کے باعث بل کلنٹن کے وائٹ بلڈ سیل کم ہو گئے تھے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی حالت تسلی بخش ہے، وہ مسلسل …
امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے کی ناکامی پر خبردار کردیا
واشنگٹن : امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایران کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی پروگرام پر ہماری مذاکرات کی خواہش کا احترام نہیں کر رہا جب کہ وہ جانتے ہیں کہ تہران کے لیے وقت ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں امریکی اتحادیوں اسرائیل اور متحدہ عرب …
موٹاپے کے باعث ٹام کروز کو پہچاننا مشکل؛ نئی تصویر نے مداحوں کو دنگ کردیا
لاس اینجلس: ہالی ووڈ سپراسٹار ٹام کروز کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ اداکارتصویر میں بے حد موٹے لگ رہے ہیں۔ہالی ووڈ اسٹارٹام کروز کی ایک تازہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں اداکار موٹاپے کا شکار نظر آرہے ہیں ۔ یہ تصویر سان فرانسسکو میں منعقد ہونے والے بیس بال گیم …