دبئی: رائل چیلنجرز بنگلور کے آئی پی ایل سے باہر ہوتے ہی بھارتی شائقین آسٹریلیا کے گلین میکسویل اور ڈین کرسٹین کو گالیاں دینے لگے۔گزشتہ روز ایلیمینیٹر میں میکسویل گزشتہ 6 اننگز میں پہلی مرتبہ 40 سے کم رن پرآؤٹ ہوئے، انھوں نے کہا کہ آن لائن ملنے والی گالیاں توہین آمیز ہیں۔ دوسری جانب کرسٹین نے کہا کہ میری …
عاطف اسلم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ گائیں گے؟
ورلڈکپ کا میلہ بس کچھ ہی دنوں میں متحدہ عرب امارات میں سجنے جارہا ہے اور اس میلے سے قبل شائقین کرکٹ کو قومی ٹیم کے آفیشل ترانے کا بھیT20 شدت سے انتظار ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ ترانہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں سنا جاسکے گا۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا …
دنیا میں غریب ممالک کے قرضے ایک سال میں860ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔
نیویارک: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ دنیا کے کم آمدنی والے ممالک پر قرضوں کے بوجھ میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کوویڈ 19 کے وبائی مرض کے نتیجے میں 2020 میں یہ قرضے 860 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے بینک نے قرضوں کی سطح کم کرنے کے لیے فوری کوششوں پر زور دیا ہے. …
سلمان خان کے والد کا امیتابھ بچن کو ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ
ممبئی: بالی ووڈ کے سلو میاں کے والد اور معروف اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بگ بی کو کام چھوڑ کر ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دیا ہے۔بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے گزشتہ روز 79 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر سلیم خان نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ بگ بی بہت کام کرچکے اب انہیں ریٹائرمنٹ لے کر …
بچوں میں حس مزاح ان کی ذہانت کا اظہار ہے، تحقیق
استنبول: بچوں میں حسِ مزاح ان میں بلند آئی کیو اور ذہانت کو ظاہر کرتی ہے، اب ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بہتر معلومات اور زبانی دلائل کے ماہر بچوں کی فطرت میں ہنسی مذاق کی حس پائی جاتی ہے۔اس ضمن میں ایک مطالعہ ترکی میں کیا گیا جس کی تفصیلات ہیومر نامی تحقیقی جرنل میں شائع ہوئی …
موٹاپے کی وجہ بننے والے 14 نئے جین دریافت
ورجینیا: دنیا میں اگر ایک جانب غذائی قلت کا راج ہے تو دوسری جانب بسیارخوری موٹاپے کو جنم دے رہی ہے۔ اب ایک درجن سے زائد جین کا انکشاف ہوا ہے جو موٹاپے کی بلا کو براہِ راست بڑھاتے ہیں یا پھر روک بھی سکتےہیں۔یونیورسٹی آف ورجینیا کے سائنسدانوں نے 14 ایسے جین شناخت دیکھے ہیں جو براہِ راست چربی …
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بار پھر قابض فوج کی بربریت کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس …
بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا
لاہور:قومی کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا۔قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کریز پر سیٹ ہونے کے بعد حاصل ہونے والے اعتماد کا فائدہ اٹھانا اہم ہوتا ہے،محمد رضوان کے ساتھ بطور اوپنر اچھا آغاز مل جائے تو میری عادت نہیں کہ اپنی اننگز کو طول دینے کیلیے اسٹرائیک ریٹ کی …
پاکستان، کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان، کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصدکے قریب ہوگئی ہے، مزید 18 اموات ہوگئی ہیں ،پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ …
پاکستان کا پہلا ٹرک ترکی پہنچ گیا
اسلام آباد :مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ ٹی آئی آر معاہدے کے تحت پاکستان سے اشیاء لے جانے والا پہلا این ایل سی کا ٹرک ایران کےراستے ترکی پہنچ گیا۔برآمدات کے حوالے سے 3 تخمینے تیار کیے ہیں،عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ این ایل سی ٹرک 7 اکتوبر کو 5300 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے …