دہلی : مدھیہ پردیش میں مسلمان خاندان پر ہندو انتہا پسندوں کا تشدد،بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلمان خاندان کو ہندو اکثریتی گاؤں نہ چھوڑنے پر ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔تشدد کا نشانہ بننے والے مسلم خاندان نے الزام لگایا ہے کہ ان پر انتہا پسندوں کے ہجوم نے 9 اکتوبر کی رات کو حملہ کیا۔بھارتی ریاستی …
خطے میں تناؤ کا ذمہ دار امریکا ہے، سربراہ شمالی کوریا
اسلام آباد:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے خطے میں تمام تر تناؤ کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔دفاع سے متعلق افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران سربراہ شمالی کوریا کِم جونگ اُن نے جنوبی کوریا پر بھی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی فوجی توازن بگاڑنے کی کوششیں خطے کےلیے خطرے کا باعث …
کورونا کے علاج کے لیے مصنوعی اینٹی باڈیز تیار
اسلام آباد :یورپین میڈیسن ایجنسی نے کورونا کے علاج کے لیے مصنوعی طور پر تیار اینٹی باڈیز کی مارکیٹنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔مصنوعی تیار کردہ مونوکلونل اینٹی باڈیز بارہ سال سے زائد عمر کے افراد میں کورونا کے علاج کے لیے استعمال کی جارہی ہیں۔ پاکستان کی ڈاؤ یونیورسٹی نے بھی کورونا سے ٹھیک ہو جانے والے …
سعودی عرب ؛ مساجد کے امور میں 200 سے زائد خواتین کو ملازمت مل گئی
ریاض : سعودی عرب میں مساجد کے امور میں 200 سے زائد خواتین کو ملازمت مل گئی ، جنرل پریزیڈنسی کی جانب سے اس سال خواتین کو مملکت کی 2 بڑی مساجد کے امور میں ملازمت دی گئی۔ عرب نیوز کے مطابق مسجد الحرام کے امام اور جنرل پریزیڈنسی کے صدر ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ مملکت …
ٹی 20ورلڈ کپ میں ڈی آر ایس ڈیبیو کے لئے تیار
دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی ڈی آر ایس ڈیبیو کے لیے تیار ہے جب کہ مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں بھی پلیئرز کو اب امپائرز کے فیصلے چیلنج کرنے کا اختیار ہوگا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ڈسیشن ریویو سسٹم ڈی آر ایس کا استعمال ہوگا، آئی سی سی نے میگا ایونٹ …
چین میں بارشوں نے تباہی مچادی، 18 لاکھ افراد متاثر
بیجنگ: شین زی میں گزشتہ ہفتے ہونے والی شدید بارشوں کے باعث صوبے کے 70 اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکانات تباہ ہونے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے۔مقامی میڈیا کے مطابق کئی روز سے جاری بارش کے باعث صوبے میں17 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث …
امریکا، ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کا الزام، 2 افراد گرفتار
واشنگٹن:ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کے الزام میں امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا سے امریکی جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جوڑے کا خیال تھا کہ انہوں نے معلومات بیرون ملک فروخت کی لیکن حقیقت میں وہ ایف بی آئی کا خفیہ ایجنٹ تھا۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ کچھ معلومات سینڈوچ اور چیونگ …
گوادر کو ترقی کے لئےرکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد:ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر اور اس کے فری زون کو ترقی کیلیے بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور سی پیک کا مرکزی حصہ تاحال وعدے کے مطابق صنعتی مرکز کی جھلک تک نہیں دکھا سکا۔وفاقی کابینہ کی سی پیک کمیٹی کی ہدایت پر سرمایہ کاری بورڈ کی تیار کردہ رپورٹ میں چینی …
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید
سری نگر:مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور معصوم کشمیریوں کو شہید کرنا معمول بن چکا ہے ۔ آج بھی دو مظلوم کشمیری جوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ایک نوجوان کو بانڈی پورہ کے علاقے شاہگنڈ میں شہید کیا جن …
کابل میں شہریوں کے تحفظ کے لئے امریکہ اور برطانیہ کے سکیورٹی الرٹ جاری
واشنگٹن:کابل میں اپنے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے امریکی اور برطانوی حکام نے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیئے۔خبرایجنسی کے مطابق سکیورٹی الرٹ میں امریکی اور برطانوی شہریوں کو کابل کے فائیو اسٹار اور اس کے قریبی دیگر ہوٹلز سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری فائیو اسٹار ہوٹل اور …