چیمپئنز ٹرافی 2025: ایونٹ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

eAwazکھیل

ایونٹ کی ٹرافی دبئی سے اسلام اباد پہنچا دی، اب اس ٹرافی ٹور کا آغاز ہفتے کو ہوگا۔ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق 16نومبر سے شروع ہونے والاچیمپئنز ٹرافی ٹور 24 نومبر تک جاری رہے گا ، ٹرافی ٹور کا آغاز ہفتے کو اسلام آباد سے ہوگا ، ٹرافی اسکردو کے ٹو بیس کیمپ بھی لے جایا جائے …

وزیراعظم شہباز شریف کی قوم سے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کردی۔ اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ بارش سے ماحول بہتر ہوگا، بیماریوں سے نجات میں بڑی مدد مل سکتی ہے، قوم نماز استسقاء ادا کرے، اللّٰہ تعالیٰ سے باران رحمت کیلئے دعا مانگی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ علماء کرام اور مشائخ نماز استسقاء کے …

بھارت کا کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان بھیجنے سے انکار

eAwazکھیل

بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ ملی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتار پور میں میچز کھیلے جانے تھے۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کبڈی میچز لاہور اور بہاولپور میں بھی …

امریکی اداکار جان کراسنسکی سال 2024 کے پرکشش مرد قرار

eAwazفن فنکار

امریکی میگزین نے سال 2024 کے پرکشش مرد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے معروف میگرین ‘People magazine’ نے امریکی اداکار جان کراسنسکی کو 2024 کا پرکشش مرد قرار دیا ہے۔ امریکی میگزین کی جانب سے اس سال کے پرکشش مرد کے ٹائٹل کا اعلان گزشتہ رات دی لیٹ شو وِد اسٹیفن کولبرٹ کے …

خیبرپختونخوا میں 70 لاکھ سے زیادہ افراد شوگر کے مرض میں مبتلا

eAwazصحت

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق خیبرپختونخوا میں 70 لاکھ سے زیادہ افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ اس دن کو منانے کامقصد شوگر کے مرض کی بڑھتی ہوئی شرح پر قابو پانا اور اس مرض کی پیچیدگیوں سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ ورزش ہر …

فضائی آلودگی کا گردن اور سر کے کینسر سے تعلق کا انکشاف

eAwazصحت

حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آلودہ مواد (پولوٹنٹ پارٹیکیولیٹ میٹر) کی زیادہ مقدار سر اور گردن کے کینسر سے تعلق رکھتی ہے۔ تحقیق کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر جان کریمر کا کہنا تھا کہ فضائی آلودگی پر ماضی میں کی گئی تحقیق میں اس کے کینسر سے متعلقہ زیادہ تر اثرات …

سپارکو کا چاند پر تحقیق کیلئے چینی مشن کا حصہ بننے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سُپارکو) نے چین کے ’چانگ ای 8‘ مشن کے ساتھ 2028 میں شروع ہونے والے چاند پر تحقیق کے ایک اہم مشن میں اپنی شراکت داری کا اعلان کردیا۔ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یہ تعاون پاکستان کے خلائی پروگرام کے لیے ایک اہم سنگ میل کی حیثیت …

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں: فضل الرحمان

eAwazپاکستان

لندن: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کی مذمت کی۔ مولانا فضل …

اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں اپنے 6 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

eAwazآس پاس

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اپنے 6 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ سے جھڑپوں میں ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے ہلاک 5 فوجیوں کے نام اور تصاویر جاری کر دی ہیں۔ دوسری جانب یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے چیف جوزف بوریل نے اسرائیل سے سیاسی …

سعودیہ کا اسرائیل پر غزہ میں ’اجتماعی نسل کشی‘ کا الزام عائد

eAwazورلڈ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل پر غزہ میں ’اجتماعی نسل کشی‘ کا الزام عائد کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فلسطین اور غزہ کی صورتِ حال پر اسلامی عرب سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں عرب اور مسلم رہنماؤں نے شرکت کی۔ سعودی ولی عہد …