Military helicopter crashes in Tunisia, killing 3

تیونس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد: تیونس سٹی: تیونس میں ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے شہر غبیس میں معمول کی مشق پر مامور فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز خرابی پیدا ہونے کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ حادثے کی جگہ پر امدادی اور ٹیکنیکل ٹیموں کو …

Houthi rebels drone strike on Saudi airport

سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 ریاض: سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے فوری ردعمل دیتے ہوئے …

Balochistan quake kills 20, injures several

بلوچستان میں زلزلہ، 20 جاں بحق، متعدد زخمی

eAwazاردو خبریں, پاکستان

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے نے شدید تباہی مچادی ہے جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ …

فلم جیمز بانڈ 007 کی کامیابی میں پاکستانی آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات بھی شام

eAwazفن فنکار, پاکستان

اسلام آباد:لاریب عطا نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی وڈ فلم جیمز بونڈ 007 میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کیا ہے، اس وقت یہ فلم برطانوی اور امریکی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔معروف گلوکارعطا اللہ خان عیسی خیلوی کی بیٹی لاریب عطا گزشتہ 10 سالوں سے ہالی وڈ میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کررہی ہیں۔ لاریب عطا …

کوچنگ اسلئے نہیں کرتا کہ بدتمیزی برداشت نہیں: وسیم اکرم

eAwazکھیل

سڈنی:سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم کی کوچنگ اس لئے نہیں کرنا چاہتا کہ یہاں سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ بدتمیزی کرتے ہیں جو مجھ سے برداشت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کا کہناتھا کہ ٹیم کو سال میں کم از کم دوسو سے ڈھائی سو دن کوچنگ کی ضرورت ہوتی ہے جو میرے لیے …

آریان خان کی گرفتاری کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل

eAwazفن فنکار

دہلی:آریان خان کو منشیات کیس میں اس کے خلاف جمع ہونے والے شواہد کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا، فوٹوسوشل میڈیا ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی پولیس تحویل کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہورہا ہے۔3 اکتوبر کو منشیات کیس میں …

متحدہ عرب امارات نے زہرہ اور سیارچے پر اپنے مشن کا اعلان کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

دبئی :متحدہ عرب امارات نے کامیاب مریخی مشن کے بعد سیارہ زہرہ (وینس) کے لیے اپنے خلائی مشن کا آغاز کردیا ہے اور اس کے بعد اگلے عشرے میں سیارچے پر خلائی جہاز اتارنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔اس سال فروری میں متحدہ عرب امارات نےامید نامی خلائی مشن مریخی مدار میں بھیجا جو اب بھی کام کررہا ہے۔ اس …

متاثرہ پٹھوں کے علاج میں مالش ایک دوا کا کام بھی کرتی ہے، تحقیق

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ہاورڈز:انسان ہزاروں برس سے اینٹھن زدہ پٹھوں کو پرسکون رکھتا آرہا ہے۔ لیکن اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مساج سے متاثرہ پٹھوں کو تیزی سے بحال رکھتا ہے، اس علاج میں تیزی آتی ہے، پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور تیزی سے بہتر ہوتے جاتے ہیں۔اس پورے عمل کو ’میکنوتھراپی‘ کہا جاتا ہے جس میں مساج، عضلات کی …

Dancing in the mosque ... Indictment ready

مسجد میں رقص ۔۔۔ فرد جرم تیار

eAwazاردو خبریں, پاکستان

لاہور: مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم عائد کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔لاہور کے ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے کیس کی سماعت ہوئی، جو ڈیشل مجسٹریٹ نے کیس پر …

سعودی حکومت کا پاکستانیوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ

eAwazاردو خبریں, پاکستان

ریاض:سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔مخصوص کیٹگری کے حامل پاکستانی براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔ یونیورسٹی، کالجز کے استاتذہ اور دیگر انتظامی امور پر تعینات افراد براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔ پبلک ایجوکیشن اور سکولز کے مرد و خواتین اساتذہ بھی براہ راست سفر کرسکیں …