امریکی ٹرین میں فائرنگ، 3سکیورٹی اہلکار ہلاکو زخمی

eAwazاردو خبریں

نیویارک:امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔امریکی ریاست ایری زونا میں ٹرین میں مسافر نے فائرنگ کر دی، حملہ آور کا پولیس کے ساتھ کچھ دیر تک فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوتا رہا، فائرنگ کرنے والے نے خود کو ایک کمرے میں بند کر لیا …

بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا

eAwazورلڈ, پاکستان

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا ہے، پاکستان کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوت کے ساتھ اپنے مکمل دفاع کا حق محفوظ رکھے گا۔جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی سے خطاب میں منیراکرم نے کہا کہ بھارت نے بحر …

سعودی عرب کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض:سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات کا پچھلا دور 21 ستمبر کو ہوا تھا۔سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ …

فیس بک کی بندش، مارک زکربرگ کوچند گھنٹوں میں 7 ارب ڈالرکا نقصان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

نیو یارک:گزشتہ روزدنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بند ہوگئی تھی جس کے باعث مارک زکربرگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔میڈیا کمپنی بلوم برگ کے مطابق گزشتہ روزتقریبا 6 گھنٹے کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک، اورسوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام اورواٹس ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئ تھیں …

عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی

eAwazکھیل

کراچی:بیرون ملک جانے والے ممتاز بیٹسمین عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق 31 سالہ عمر اکمل کا ناردرن کیلیفورنیا کرکٹ ایسوسی ایشن سے محدود مدت کا معاہدہ طے پاگیا، تاہم میچ فکسنگ کے مجرم کرکٹرکا امریکہ میں ناکام آغاز ہوا۔اطلاعات کے مطابق عمر اکمل اپنے پہلے ہی میچ میں ناکام رہے۔ کیلیفورنیا زلمی …

عمر شریف کا جسد خاکی بدھ کو کراچی پہنچے گا

eAwazفن فنکار, پاکستان

اسلام آباد :عمر شریف مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی میت آج جرمنی سے براستہ استنبول کراچی لائی جائے گی، عمر شریف کا جسدِ خاکی کل صبح 5 بج کر 45 منٹ پر ترکش ائرلائن سے کراچی پہنچایا جائے گا۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔ اس کے …

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسٹاک ہوم: سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔بی بی سی کے مطابق سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز خاکے بنانے والے لارس ولکس نامی شخص کو کئی برسوں سے پولیس کی سیکیورٹی دے رکھی تھی، لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پولیس سیکیورٹی میں جارہا تھا کہ مارکیریڈ نامی قصبے کے قریب اس کی …

منشیات کیس : شاہ رخ کے بیٹے کا اقبال جرم

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

دہلی :بھارتی اداکار شہ رخ خان کے بیٹے آریاں خان نے منشیات کیس میں اقبال جرم کرلیا ہے ۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نےگزشتہ روز ممبئی کے ساحل کے قریب موجود ایک کروز جہاز سے منشیات قبضے میں لینے کے بعد گرفتار کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …

earth began to absorb more light and heat

زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

نیوجرسی:   ہمارا نیلا روشن سیارہ ماند پڑرہا ہے جس کی وجہ آب وہوا میں تبدیلی کو قرار دیا جارہا ہے۔گزشتہ بیس برس کے ڈیٹا سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارے سمندر گرم ہورہے ہیں اور ان سے بننے والے بادل اب مزید روشن اور چمکدار نہیں رہے۔ یہ بادل زمین پر پہنچنے والی سورج کی روشنی کو منعکس کم کرتے …

قرض کی عدم ادائیگی پر افغانستان بجلی سے محروم ہوسکتا ہے: امریکی اخبار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے افغانستان میں واقع بجلی گھر ‘دا افغانستان بریشنا شرکت  ڈی اے بی ایس کے عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وسط ایشیائی ممالک کو افغانستان کی جانب سے رقم کی ادائیگی نہ کی گئی تو ممکن ہے کہ موسم سرما میں افغانستان کو بجلی نہ ملے۔وال اسٹریٹ کی رپورٹ میں …