افغانستان کے مسئلے پر برطانوی پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس میں وزیر اعظم بورس جانسن پر شدید تنقید کی گئی، حزب اختلاف کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کے اراکین بھی برس پڑے۔ اپوزیشن لیڈر کئیر اسٹارمر نے کہا ہے کہ حکومت فوجیوں کے انخلا کی منصوبہ بندی میں ناکام رہی، سابق وزیراعظم تھریسا مے نے کہا کہ طالبان سے متعلق کیا …
کابل میں معمولاتِ زندگی بحال، مارکیٹیں کھل گئیں
طالبان کے کنٹرول کے تیسرے روز کابل میں معمولاتِ زندگی بحال ہوگئی اور مارکیٹیں کھل گئیں۔ سڑکوں پر ٹریفک بھی رواں دواں ہے۔ بازاروں میں لوگوں کی خرید و فروخت جاری ہے، دکانداروں نے صورتِ حال کو اطمینان بخش قرار دے دیا جبکہ لوگ بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ امید ہے مستقبل میں افغان قیادت …
بھارت: کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ سے زائد
پڑوسی ملک بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 23 لاکھ ہوگئی۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 36 ہزار401 کیسز رپورٹ ہوئے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 530 اموات ہوئیں۔ وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اب تک کورونا وائرس …
اشرف غنی کی بیٹی نیویارک کے فیشن ایبل علاقے میں پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں
جنگ زدہ ملک افغانستان سے فرار ہوکر ابوظبی میں سیاسی پناہ لینے والے سابق افغان صدر اشرف غنی کی بیٹی مریم غنی امریکا میں شاندار اور پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق غریب اور بدحال افغانوں کو 20 برس تک امریکی اور دیگر غیر ملکی فوجوں کے ساتھ ملکر برباد کرنے والے ڈاکٹر اشرف …
ہادت حضرت امام حسینؓ کا یہ پیغام ہے کہ باطل بظاھر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے‘وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کا یوم عاشورہ محرم الحرام 1443ھ/2021 کے موقع پر قوم کے نام پیغام
اسلام آباد۔19اگست: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہادت حضرت امام حسینؓ کا یہ پیغام ہے کہ باطل بظاھر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے اور حق کو جتنا بھی دبایا جائے اس نے قائم رہنا ہوتا ہے،اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حضرت امام حسینؓ کے جذبہ شہادت، ایثار، قربانی …
ملک میں 89 ہزار 531 کورونا مریض موجود، مزید 74 اموات
اسلام آباد۔19اگست:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق …
امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی یاد میں ملک بھر میں جلوسِ عاشورہ برآمد
اسلام آباد۔19اگست:نواسۂ رسول حضرت حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ ذاکرین کی جانب سے مجالس میں شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کیا جا رہا ہے اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ملک کے متعدد …
شہادت امام حسینؑ پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے ، شیخ رشید احمد
اسلام آباد۔19اگست:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہادت امام حسین ؑپوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے ۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہادت امام حسینؑ پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواسہ رسولﷺ نے …
اشرف غنی لاپتہ
اسلام آباد : افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بارے میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سابق صدر اشرف غنی کے حوالہ سے کہا ہے کہ وہ لاپتہ ہو چکے ہیں ۔ اشرف غنی 15اگست کو اپنے ہیلی کاپٹر پر ڈالر لاد کر افغانستان نسے بھاگا تھا ، لیکن وہ کہا ںگیا اس حوالہ سے کچھ نہیں کہا …
پاکستان میں داخلی انتشار پیدا کرنے کے الزام میں 750ویب سائٹس بند
اسلام آباد : پاکستان نے اندرونی طار پر انتشار پیدا کرنے اور شرپسندی پھیلانے کے الزام میں 750ویب سائٹس پر پابندی لگا دی ہے ، وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اس عمل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو تقسیم کر کے منظم تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ملتان کے ضلع کونسل ہال میں وزیرِ …