ایشین کرکٹ کونسل نے پہلے انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ یہ ایونٹ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ملائیشیا میں منعقد ہوگا، جس میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل نے روایت برقرار رکھتے ہوئے انڈر 19 ویمنز ایونٹ میں بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا ہے۔ دونوں …
منی بجٹ نہیں آئےگا، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا؛ وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفق
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ نے اتفاق کیا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئےگا، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پرجنرل سیلزٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن اورمعاشی ٹیم کےدرمیان آج مذاکرات کے2 دورہوئے، وزارت خزانہ اورآئی ایم ایف مشن کے درمیان مقامی …
آسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں: محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ فخر زمان، افتخار احمد، محمد عامر، شاداب خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان کی کمی آسانی سے پوری نہیں ہو سکتی۔ برسبین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوہے محمد رضوان نے کہا کہ جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہیں تو چیلنجز تو آتے ہیں، آسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا …
اسرائیلی وزیراعظم کی ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدی۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران کی جانب سے حملے کی صورت میں اسرائیل ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کرسکتا ہے۔ نیتن یاہو کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی صدر امریکی دورے …
غزہ میں اسرائیل کیساتھ امریکا بھی نسل کشی میں ملوث ہے: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ امریکا بھی نسل کشی میں ملوث ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں بائیڈن انتظامیہ اور اسرائیل شراکت دار ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتِ حال کی بہتری کے لیے اسرائیل کے …
ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی۔ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے مختلف عہدوں کے لیے افراد کا چناؤ شروع کر …
سیکیورٹی ماہرین کی اینڈرائیڈ صارفین کو اسمارٹ فون اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت
سیکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں متعدد سیکیورٹی مسائل کی نشان دہی کرنے کے بعد صارفین کو اپنے اسمارٹ فونز اپ ڈیٹ رکھنے کی تجویز دے دی۔ سائبر مجرمان مستقبل بنیادوں پر لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے نِت نئے طریقے تلاش کرنے میں مصروف رہتے ہیں لیکن سائبر سیکیورٹی ماہرین ڈیوائسز یا ایپس میں اُن خامیوں …
شیر افضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپس بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گروپ میں شامل لوگ گھروں میں بیٹھ کر صرف مرکزی قیادت پر سوشل میڈیا کے ذریعے تنقید …
عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا
عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللّٰہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز کو کیس سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ …
معروف کورین اداکار جے رم کی گھر سے لاش برآمد
جنوبی کوریائی اداکار اور ماڈل سونگ جے رم کی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ کورین میڈیا کے مطابق اداکار اور ماڈل سونگ جے رم کی موت کی خبر نے ان کے مداحوں اور کورین شوبز انڈسٹری کو گہرے صدمے میں ڈال دیا ہے۔ ان کی لاش بروز منگل، 12 نومبر کو ان کے اپارٹمنٹ میں پائی …