کراچی: واٸرل انفیکشنز میں تیزی، ملیریا اور ڈینگی کیسز میں شدت

eAwazصحت

کراچی میں واٸرل انفیکشنز میں تیزی جبکہ ملیریا اور ڈینگی کے کیسز شدت اختیار کر گئے ہیں۔ موسم کے بدلتے ہی کراچی میں ایک بار پھر واٸرل انفیکشنز تیزی سے پھیلنے لگے ہیں۔ طبی ماہرین نے شہر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں شدت آنے کے بعد اسپتالوں سمیت دیگر مقامات پر اسپرے مہم کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ …

توشہ خانہ کیس 2: بانیٔ پی ٹی آئی اور شریٰ بی بی کو بری کرنے کا فیصلہ نہ ہو سکا

eAwazپاکستان

توشہ خانہ کیس 2 میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بری کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی …

غزہ: القسام بریگیڈ کے حملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 11 زخمی

eAwazورلڈ

غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے، جنوبی لبنان میں بھی 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے اور 7 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے ریزرو فوج کے میجر 34 سالہ اتامار لیوین فرائیڈ مین کے حماس کے ہاتھوں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ القسام کی جانب سے …

امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ سینیٹر روبیو کے نام پر نومنتخب صدر ٹرمپ نے اتفاق کرلیا جب کہ مائیکل …

نر مچھروں کو بہرا کرکے ڈینگی، ملیریا اور زیکا وائرس کو روکا جا سکتا ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ نر مچھروں کو بہرا کرکے دنیا میں مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماریوں ڈینگی، ملیریا اور زیکا وائرس کو روکا جا سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے مچھروں پر تحقیق کی، جس سے ثابت ہوا کہ نر مچھروں کو قوت سماعت سے محروم …

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کیلیے ’لائسنس‘ لازمی قرار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی نئی شرط کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمبابوے کی حکومت کی جانب سے لائسنس کی مختلف فیسیں …

وزیراعظم ’کوپ 29‘ میں شرکت کے لیے باکو پہنچ گئے

eAwazپاکستان

ورلڈ لیڈرز کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ریاض سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شہباز شریف کل 13 نومبر کو کانفرنس سے خطاب کریں گے، شہباز شریف عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام …

کرکٹ آسٹریلیا چیف ایگزیکٹو پاکستان سے ون ڈے سیریز میں شکست پر مایوس

eAwazکھیل

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے پاکستان سے ون ڈے سیریز میں شکست پر مایوس ہوگئے۔ پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دی تھی، پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے 141 رنز کا ہدف 27ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا …

اسرائیلی فوج کے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر حملے، 28 فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز پہلے نصیرت مہاجرکیمپ میں پناہ گزینوں پربمباری کی جس کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو العودہ اسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں بھی بمباری کردی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 23 …

اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول

eAwazفن فنکار

اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں۔ یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تھا جس کے بعد اداکارہ کو شادی کے خواہش مند افراد کی پوری دنیا سے ہزاروں درخواستیں موصول ہوئیں۔ اہم یہ ہے کہ …