اسلام آباد:آئس لینڈ پارلیمنٹ میں خواتین اکثریت رکھنے والا پہلا یورپی ملک بنتے بنتے رہ گیا۔ آئس لینڈ کے انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں خواتین کی نشستیں کم نکل آئیں۔ الیکشن حکام کے مطابق آئس لینڈ کی 63 نشستوں میں سے 30 پر خواتین کامیاب قرار پائی ہیں، جو 47.6 فیصد حصہ بنتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے …
اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے دیں گے نہ تصادم میں پہل کریں گے: افغان وزیر خارجہ
کابل: افغانستان کے نائب وزیر خارجہ امیر خان متقی کہتے ہیں کہ جو ہمارے ساتھ انتشار کی سیاست کرے گا وہ تنہا رہ جائے گا۔کابل میں وزارت تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طالبان رہنما امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ 50 ممالک کا اتحاد ہمارے خلاف افغانستان میں داخل ہوا تھا، افغانستان میں بیرون ملک سے لڑنے …
امریکہ میں ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 3 افراد ہلاک
ہیلینا:امریکی ریاست مونٹانا میں ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی حکام کے مطابق مونٹانا کے شمالی وسطی علاقے میں پیش آنے والے ٹرین حادثے 50 افراد زخمی بھی ہوئے۔حکام کے مطابق ٹرین میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر …
اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے دیں گے نہ تصادم میں پہل کریں گے: افغان وزیر خارجہ
کابل: افغانستان کے نائب وزیر خارجہ امیر خان متقی کہتے ہیں کہ جو ہمارے ساتھ انتشار کی سیاست کرے گا وہ تنہا رہ جائے گا۔ کابل میں وزارت تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طالبان رہنما امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ 50 ممالک کا اتحاد ہمارے خلاف افغانستان میں داخل ہوا تھا، افغانستان میں بیرون ملک سے …
صومالیہ، صدارتی محل کے قریب دھماکا، 7 افراد ہلاک
خرطوم: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش کار بم دھماکا صدارتی محل کے قریب ہوا ۔صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔
فلسطینی صدر کی اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کیلئے ایک سال کی مہلت
اسلام آباد:فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کی مہلت دے دی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کا وقت دیتے ہیں اگر اسرائیل نے مقبوضہ علاقے کو نہیں چھوڑا تو وہ …
برطانیہ میں ٹرک ڈرائیورز کی قلت ، پیٹرول پمپس بند، گاڑیوں کی قطاریں
لندن:تاجروں نے حکومت کو خبردارکیا ہےکہ اگر مسئلے پر فوری طور پر قابو نہیں پایا گیا تو کرسمس کے دوران مزید مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، برطانوی حکومت کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز کی کمی پر قابو پانے کے لیے ویزا قوانین میں عارضی طور پر نرمی کیے جانے کا امکان ہے۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ویزا پابندیوں میں …
طوفان ’گلاب‘ آج شام بھارتی ریاستوں سے ٹکرائے گا
دہلی : خلیجِ بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’گلاب‘ آج شام بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اوڑیسہ کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’گلاب‘ 95 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ اوڑیسہ کے علاقے گوپال پور اور آندھرا پردیش کے علاقے کالینگا پٹنم کے درمیانی ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔طوفان کی …
بائڈن سے رشتہ داری نکالنے کے لئے مودی دستاویزات اٹھالائے
واشنگٹن:بائیڈن مودی ملاقات میں دونوں سربراہوں نے ایک دوسرے سے ’ڈاکخانے‘ ملانے کی کوششیں کیں جب کہ بائیڈن نے مودی سے پوچھا کہ کیا ہم رشتے دار ہیں، اس پر مودی نے جواب دیا، ’ ہاں‘ اور وہ کچھ دستاویزات بھی ساتھ لائے ہیں تاکہ شجرے کھنگالیں اور رشتے داری نکالیں۔امریکاکے صدر جوبائیڈن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے وائٹ ہاؤس …
پاکستان،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق
تھرپارکر: تھرپارکر کی تحصیل مٹھی، چھاچھرو، چیلہار اور گردو نواح میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد انتقال کرگئے۔آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ایک 8 سال کا بچہ اور 4 خواتین جاں بحق ہوئیں جبکہ دو لڑکیاں زخمی بھی ہوئیں۔تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 12 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد بکریاں اور …