نئی دہلی: کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …
فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کی ملاقات منسوخ
پیرس :فرانس نےاتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور ان کے برطانوی ہم منصب بین ویلس کے درمیان رواں ہفتے طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی ہے۔لندن میں وزارت دفاع کے ایک ذرائع کا کہنا ہےکہ وہ ملاقات کی منسوخی کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے لیکن برطانیہ ہمارے فرانسیسی ہم منصبوں کےساتھ ملاقاتوں کے بارے میں …
انسانی جلد میں نئی قسم کے خلیات کا انکشاف
سنگاپور: سائنسدانوں نے ہماری جلد میں ایک بالکل نئی قسم کا خلیہ(سیل) دریافت کیا ہے جسے جان کر ہم جلد کے کئی امراض کو بھی سمجھ سکتے ہیں۔خبر یہ ہے کہ نیا خلیہ جلن پیدا کرنے والے کئی اہم امراض مثلاً ایٹوپک ڈرما ٹائٹس (اے ڈی) اور سوریسِس(پی ایس او) کی وجہ بن رہا ہے ۔ اس خلیے کو سمجھ …
انٹیلی جنس اتحاد کی رپورٹ پر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا : نیوزی لینڈ میڈیا
اسلام آباد:نیوزی لینڈ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ انٹیلی جنس اتحاد کی جانب سے خطرے سے آگاہ کرنے پر نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پانچ ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دورہ پاکستان ختم کرنے کا کہا، نیوزی لینڈ،آسٹریلیا،کینیڈا،امریکا اور برطانیہ کے …
افغانستان میں انسانی بحران کے ذمہ دار امریکہ اور اتحادی ممالک ہیں، چین
دوشنبے: چین کے صدر شی جن پنگ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تاجکستان میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے …
بھارت کی کوشش ناکام ،طالبان کا پہلا بین الاقوامی سفارتی رابطہ قبول
دوشنبے :حال ہی میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا پہلا سفارتی رابطہ کہا جاسکتا ہے جسے سنا بھی گیا۔ افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح ، جو تاجکستان …
ہالینڈ کے لوگوں کا قد چھوٹا ہونے لگا؟
ایمسٹر ڈیم: ڈچ قوم کاشمار دنیا کی طویل قامت قوم میں کیا جاتا ہے، لیکن ناقص اور غیر صحت بخش غذاؤں کے استعمال نے ان کے اوسط قد میں کمی کرنا شروع کردی ہے۔برطانوی اخبار گارجیئن میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیدر لینڈ کے قومی شماریاتی دفتر نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا …
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
میر علی :سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا جس میں ٹی ٹی پی کمانڈر …
وائرس اور اینٹی بایوٹک کے ملاپ سے سخت جان بیکٹیریا کا خاتمہ
پیرس / پٹس برگ: فرانسیسی اور امریکی ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے ’’بیکٹیریوفیج وائرس‘‘ اور ایک اینٹی بایوٹک کے ملاپ سے سخت جان بیکٹیریا کا خاتمہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ریسرچ جرنل ’’ڈِزیز ماڈلز اینڈ مکینزمز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی یہ تحقیق فی الحال ایک چھوٹی سی مچھلی ’’زیبرا فش‘‘ پر کی گئی ہے۔ واضح …
مائیکروسافٹ نے پاس ورڈ ختم کردیا
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کےلیے پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن/ سائن اِن ہونے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کےلیے صارفین کو اپنے اسمارٹ فون پر ’’ونڈوز ہیلو‘‘ یا ’’مائیکروسافٹ آتھینٹی کیٹر‘‘ ایپ درکار ہوگی۔ جب بھی وہ اپنے …