بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینا ہے۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارتِ کھیل کی جانب سے این او سی مل چکا …
ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع؛ ایف بی آر بریفنگ
آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد کی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات ہوئی جس میں آئی ایم ایف مشن کو ٹیکس پالیسی اور اصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفد کو خوش آمدید کہا، ملاقات میں وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، گورنر اسٹیٹ بینک، …
اسرائیلی فورسز کے غزہ، لبنان، شام میں حملے، درجنوں افراد شہید
اسرائیلی فورسز کے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ پر حملے میں 36 فلسطینی، لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے حملے میں 23 لبنانی جبکہ شام کے دارالحکومت کی رہائشی عمارت پر ہوئے حملے میں 7 شامی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کے گزشتہ روز محاصرے کے دوران 49 فلسطینیوں شہید ہو گئے۔ …
بی سی سی آئی کا مائنس انڈیا فارمولے پر غور شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم نہ بھیجنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے مائنس انڈیا فارمولے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے ابتدائی مؤقف میں 1996 اور 2003 ورلڈ کپ کی مثال پیش کرنے کا …
پستہ آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے؛ ماہرین
امریکا میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمری میں پستوں کا یومیہ استعمال دوسری بیماریوں سمیت آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے پستوں کے استعمال کا آنکھوں کی بیماری اور خصوصی طور پر ’میکولر ڈیجنریشن‘ (Macular degeneration) …
واٹس ایپ کا صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش
پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی میٹا کی زیر ملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک اور نئی سہولت پیش کردی ہے۔ واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے صارفین کیلیے ایک نیا فیچر تیار کیا گیا ہے جس کے تحت وہ کوئی بھی ڈرافٹ میسج چیٹ کھولے …
پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانا مسترد کرتی ہے؛ خوا بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانا مسترد کرتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تحقیقات ہو رہی ہیں، صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے والے کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوابی جلسے میں امریکا کا جھنڈا …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم، کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 526 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 818 پر آ گیا۔ دورانِ کاروبار انڈیکس نیا ریکارڈ بناتا ہوا 729 پوائنٹس کے اضافے …
نیٹ فلکس: ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلان
نیٹ فلکس نے اپنے مشہور شو اسٹرینجر تھنگز کے پانچویں اور آخری سیزن کے ریلیز کا اعلان کردیا۔ مشہور اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے تھرلر اور فکشن سے بھرپور ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز کے آخری سیزن کے ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے اس کی تمام اقساط کے نام بھی بتا دیے ہیں۔ نیٹ فلکس کی جانب سے ویب سیریز …
پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا
کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چمپیئن بن گیا۔ بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے 1-12 سے متحدہ عرب امارات کوشکست دی،ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔ پاکستان کی فتح پر میدان میں شائقین نے جشن مناتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ متحدہ …