پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم نہ بھیجنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے مائنس انڈیا فارمولے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے ابتدائی مؤقف میں 1996 اور 2003 ورلڈ کپ کی مثال پیش کرنے کا …
پستہ آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے؛ ماہرین
امریکا میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمری میں پستوں کا یومیہ استعمال دوسری بیماریوں سمیت آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے پستوں کے استعمال کا آنکھوں کی بیماری اور خصوصی طور پر ’میکولر ڈیجنریشن‘ (Macular degeneration) …
واٹس ایپ کا صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش
پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی میٹا کی زیر ملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک اور نئی سہولت پیش کردی ہے۔ واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے صارفین کیلیے ایک نیا فیچر تیار کیا گیا ہے جس کے تحت وہ کوئی بھی ڈرافٹ میسج چیٹ کھولے …
پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانا مسترد کرتی ہے؛ خوا بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانا مسترد کرتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تحقیقات ہو رہی ہیں، صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے والے کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوابی جلسے میں امریکا کا جھنڈا …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم، کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 526 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 818 پر آ گیا۔ دورانِ کاروبار انڈیکس نیا ریکارڈ بناتا ہوا 729 پوائنٹس کے اضافے …
نیٹ فلکس: ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلان
نیٹ فلکس نے اپنے مشہور شو اسٹرینجر تھنگز کے پانچویں اور آخری سیزن کے ریلیز کا اعلان کردیا۔ مشہور اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے تھرلر اور فکشن سے بھرپور ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز کے آخری سیزن کے ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے اس کی تمام اقساط کے نام بھی بتا دیے ہیں۔ نیٹ فلکس کی جانب سے ویب سیریز …
پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا
کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چمپیئن بن گیا۔ بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے 1-12 سے متحدہ عرب امارات کوشکست دی،ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔ پاکستان کی فتح پر میدان میں شائقین نے جشن مناتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ متحدہ …
امریکی صدارتی الیکشن: آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زوناکی فتح بھی ٹرمپ کے نام
امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایری زونا میں بھی فتح حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زونا میں بھی فتح اپنے نام کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کا بتانا ہے کہ ریاست ایری زونا میں ووٹوں کی گنتی 4 دن جاری رہی جب کہ …
غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 2 روز میں 85 فلسطینی شہید
اسرائیل فورسز کے غزہ میں دو روز کے دوران حملوں میں 85 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ، لبنان اور شام میں حملے کیے جہاں غزہ کے جبالیہ کیمپ پر پیر کے روز کیے جانے والے حملے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز بھی غزہ میں وحشیانہ حملوں …
بانی پی ٹی آئی کو امریکا نے نہیں نکالا، نہ انہیں جیل سے نکال سکتا ہے؛ مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو امریکا نے نہیں نکالا، نہ انہیں جیل سے نکال سکتا ہے۔ کراچی میں ادب فیسٹیول کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی امریکا کی مرضی …