لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 31 افراد شہید

eAwazآس پاس

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر کیے گئے تازہ فضائی حملوں میں مزید 31 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنانی وزارت صحت نے بتایا کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل نے اپنے فضائی حملوں کو تیز کر دیا ہے، ہفتے کو لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 …

اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی کے حوالے مداحوں سے اہم بات شیئر

eAwazفن فنکار

پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کے حوالے مداحوں سے اہم بات شیئر کردی۔ ہانیہ عامر نے کینیڈا میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی مجھے شادی کرنی ہوگی تو سب کو بتادوں گی اور کچھ سیکرٹ نہیں رکھوں گی۔ ہانیہ عامر نے کہا کہ سرحدوں پر لگی باڑ عوام کو جدا نہیں …

دن کے وقت ضرورت سے زیادہ نیند لینا سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

نیشنل انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے مالی اعانت پر مبنی ایک نئی تحقیق کے مطابق عمر ریسدہ افراد کا دن کے وقت ضرورت سے زیادہ نیند لینا سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ مطالعہ امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی کے طبی جریدے نیورولوجی میں آن لائن شائع ہوا جس میں محققین نے پایا کہ نیند کی خرابی موٹرک کوگنیٹو …

گوگل میپس میں گاڑیوں کے 5 نئے ماڈلز کے آپشن کا اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل میپس میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس کا یہ فیچر ان صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جو گاڑیوں کے مالک ہیں۔ 4 سال قبل گوگل کی جانب سے نیوی گیشن اسکرین میں میپس صارفین کو ان کی گاڑیوں کا روپ بدلنے کی سہولت فراہم کی …

Pakistan won the ODI series against Australia after 22 years

پاکستان نے آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز 22 سال بعد جیت لی

eAwazکھیل

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 22 سال بعد سیریز اپنے نام کرلی۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا، قومی ٹیم کے بولرز نے کینگروز کو 140 رنز پر آل آؤٹ کرکے ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا …

Qatar's announcement to stop the negotiation process between Israel and Hamas

قطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکراتی عمل روکنے کا اعلان

eAwazورلڈ

حماس اور اسرائیل کی آمادگی تک مذاکراتی عمل معطل رہے گا، قطر وزارت خارجہ قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کو عارضی طور پر معطل کر رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا …

Mohsin Naqvi and Sarfaraz Bugti visit the injured in Quetta blast

محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی کوئٹہ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

eAwazپاکستان

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے ریلوے اسٹیشن دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے زخمیوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی، ڈاکٹرز سے زخمیوں …

Suicide attack on Quetta railway station, 27 people killed, 40 injured

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملہ، 27 افراد جاں بحق، 40 زخمی

eAwazپاکستان

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش حملے میں 27 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے تھے، 10 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر نور اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سول اسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ طبی امداد کے لیے اضافی ڈاکٹرز اور عملے کو بھی طلب کر …

تارکین وطن کو امریکا آنے سے روکنے اور انہیں ملک بدر کرنے کی بات پر قائم ہوں: ٹرمپ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: صدارتی انتخابات جیتنےکے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے اور انہیں امریکا سے نکالنے کے اپنے بیانات پر قائم رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو اپنا پہلے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکا کے بارڈرز کو محفوظ بنانے اور تارکین وطن کو …

مائیکرو سافٹ کا نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس فیچر کا اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر ٹیکسٹ کو ایڈٹ کرنے کے لیے اے آئی ماڈل …