نیدرلینڈز: فلسطینی پرچم کی بے حرمتی، فٹبال میچ کے بعد تصادم میں 11 اسرائیلی زخمی

eAwazورلڈ

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز میں ایک فٹبال میچ کے بعد اسرائیلی شائقین اور اسٹیڈیم کے باہر مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین میں تصادم ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں جاری فٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فٹبال ٹیم مکابی تل ابیب کےحامیوں اور فلسطینی مظاہرین میں تصادم کے نتیجے میں 11 اسرائیلی تماشائی زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق …

سوشل میڈیا انفلوئنسرز نوجوان لڑکے لڑکیوں میں احساس کمتری پیدا کر رہے ہیں؛ اداکارہ زویا ناصر

eAwazفن فنکار

پاکستان شوبز کی اداکارہ زویا ناصر کا کہنا ہے کہ آج کل کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی وجہ سے نوجوان لڑکے لڑکیوں کی زندگیاں خراب ہورہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئی جس میں انہوں نے میزبان کے کئی سوالات کے جواب دیئے، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اپنی زندگی سے متعلق جھوٹ بول کر اور جھوٹ دکھا …

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار: بھارتی میڈیا

eAwazکھیل

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی اور یہ ہمارا حتمی فیصلہ ہے جو ہم …

حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف کیریئر میں اہم سنگِ میل اپنے نام کر لیا

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے کیریئر میں اہم سنگِ میل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حارث رؤف نے 8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور قلندرز کے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام …

آئی ٹی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کیلیے پر عزم ہیں؛ وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی وفد کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا …

دوسرا ون ڈے میچ: رضوان الیون کی آسٹریلیا کو باآسانی 9 وکٹ سے شکست

eAwazکھیل

بولرز کے بعد پاکستانی بیٹرز کی بھی شاندار کارکردگی، دوسرے ون ڈے میچ میں رضوان الیون نے آسٹریلیا کو باآسانی 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف مکمل 50 اوورز …

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 دوبارہ نہیں لاسکتی؛ نریندر مودی

eAwazآس پاس

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی دیوار قبرستان میں گاڑھ دی، دنیا کی کوئی طاقت 370 دوبارہ نہیں لاسکتی۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین نے مطالبہ کیا تھا کہ علاقے کا خصوصی درجہ بحال کیا جائے، اگست 2019 میں بھارتی سرکار نے یکطرفہ اقدام سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدل …

جے آئی ٹی تفتیش میں فواد چوہدری، علیمہ اور عظمیٰ خان قصوروار قرار

eAwazپاکستان

9 مئی مقدمات کے سلسلے میں جے آئی ٹی کی تفتیش میں فواد چوہدری، علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت دیگر ملزمان کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت جج ارشد جاوید نے کی ، جس میں جے آئی ٹیز نے تفتیش …

ٹرمپ چاہتے ہیں اسرائیل فیصلہ کن کامیابی کیساتھ جلد جنگوں کا اختتام کرے: ریپبلکن ترجمان

eAwazورلڈ

ریپبلکن پارٹی کی ایک ترجمان کا کہنا ہےکہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ اسرائیل فیصلہ کن کامیابی کے ساتھ جلد از جلد اپنی جنگوں کا اختتام کرے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ریپبلکن پارٹی کی ترجمان ایلزبتھ پپکو نے ٹرمپ کی جانے سے الیکشن میں فتح کے بعد اپنی …

اسرائیل کا امریکہ سے 25 ایف-15 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ

eAwazورلڈ

اسرائیل نے امریکی کمپنی سے 25 ایف-15 طیاروں کی خریداری کیلئے 5 ارب ڈالر سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 5.2 ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت بوئنگ کمپنی سے 25 جدید ایف-15 جنگی طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے، جن کی فراہمی 2031 میں شروع ہوگی۔ معاہدے کے مطابق اسرائیل کو ہر سال …